Indian actor Puneet Rajkumar

پُنیت نے اپنے جذبے سے ہم سب کو جیتا: عامر خان

eAwazفن فنکار

دہلی : بالی ووڈ سُپر اسٹار عامر خان نے حال ہی میں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے اچانک دُنیا سے رخصت ہوجانے والے بھارتی اداکار پُنیت راجکمار کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔عامر خان پروڈکشن کی جانب سے اُن کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خصوصی پوسٹ کی گئی جس میں اُنہوں نے اداکار پُنیت راجکمار کی موت پر …

Saudi Foreign Minister

ہمارا لبنان کیساتھ کوئی بحران نہیں ہے: سعودی وزیرِ خارجہ

eAwazآس پاس

ریاض : سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کا لبنان کے ساتھ کوئی بحران نہیں ہے۔یہ بات سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے جی 20 سربراہ اجلاس کے موقع پر سعودی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ لبنان کو ایسی جامع اصلاحات کی ضرورت …

G20 summit: Chinese and Russian presidents call for joint efforts to boost trade opportunities

جی 20 اجلاس: چینی اور روسی صدور کا تجارتی مواقع بڑھانے کیلئے مشترکہ اقدامات پر زور

eAwazورلڈ

روم: اٹلی میں جی 20 ممالک کا اجلاس جاری ہے، افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے چینی اور روسی صدر نے تجارتی مواقع بڑھانے اور کورونا کے خلاف مل کر اقدامات پر زور دیا۔اجلاس کے آغاز سے قبل جی 20 ممالک کےسربراہان کا فوٹو سیشن ہوا، افتتاحی سیشن سے ویڈیو خطاب کرتے ہوئے چینی صدر شی جن پنگ نے کہا …

Japan

جاپان میں عام انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری

eAwazورلڈ

ٹوکیو: جاپان میں آج عام انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے، پاکستانی وقت کے مطابق جاپان میں ووٹنگ 1 بجے دوپہر ختم ہو گی۔جاپان میں ایوانِ زیریں کے انتخابات کے لیے عوام میں جوش و خروش پایا جاتا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ووٹنگ کے ابتدائی اوقات میں ٹرن آؤٹ 2017ء کے انتخابات کی نسبت کم رہا۔ غیر ملکی …

Urmila Matundkar

اُرمیلا ماٹونڈکر کورونا کا شکار ہوگئیں

eAwazفن فنکار

دہلی : معروف بھارتی اداکارہ و سیاستدان اُرمیلا ماٹونڈکر بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔اُرمیلا ماٹونڈکر نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں بتایا کہ ’اُن کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ نے اپنے چاہنے والوں کو تسلی دیتے ہوئے کہا کہ ’میں ٹھیک ہوں اور خود کو گھر میں ہی قرنطینہ کر لیا ہے۔اُنہوں …

Zabihullah Mujahid

عالمی برادری خطرات سے بچنے کیلئے طالبان کو تسلیم کرے: ذبیح اللّٰہ مجاہد

eAwazورلڈ

کابل: افغانستان کے نائب وزیرِ اطلاعات ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغانستان سے لاحق خطرات سے بچنے کے لیے عالمی برادری کو طالبان کو تسلیم کرنا ہو گا۔افغانستان کے نائب وزیرِ اطلاعات ذبیح اللّٰہ مجاہد نے یہ بات افغان دارالحکومت کابل میں گزشتہ روز ہونے والی پریس کانفرنس میں کہی۔انہوں نے کہا کہ طالبان کو تسلیم نہ کرنے …

March in Italy on G20 summit

اٹلی میں جی 20 ممالک کے اجلاس کے موقع پر ہزاروں افراد کا احتجاجی مارچ

eAwazورلڈ

روم: اٹلی میں جی 20 ممالک کے اجلاس کے موقع پر ہزاروں افراد روم کی سڑکوں پر نکل آئے اور مختلف روپ دھار کر احتجاج کیا۔مظاہرین نے احتجاج کے لیے منفرد انداز اختیار کیے ماحولیاتی تنظیم کے ایک گروپ نے سرخ لباس اور سفید لباس پہن کر خاموش احتجاج کیا، مظاہرین نے روم کی مختلف شاہراہوں پر ریلیاں نکالیں، ماحولیاتی …

Babar Azam vs Virat Kohli

بابراعظم نے ویرات کوہلی سے ایک اور اعزاز چھین لیا

eAwazکھیل

دبئی: بابراعظم نے بطور کپتان 26 میچز میں ایک ہزار رنز بنا کر ویراٹ کوہلی سے کم میچز میں ایک ہزار رنز بنانے کا اعزاز چھین لیا۔بابر اعظم نے گزشتہ روز افغانستان کے خلاف ٹی 20 میچ میں 51 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، اس طرح وہ بطور کپتان ایک ہزار رنز بنانے والے نویں کھلاڑی بن گئے ہیں۔بابر اعظم …

Shaheen Afridi

شاہین آفریدی نے نئی گیند سے کامیابی کے گُر بتادیے

eAwazکھیل

لاہور: پیسر شاہین شاہ آفریدی نے نئی گیند سے کامیابی کے گر بتادیئے۔پی سی بی کی جانب سے جاری کی جانے والی ویڈیو میں شاہین شاہ آفریدی نے نئی گیند سے اپنی کامیابیوں کے گر بتاتے ہوئے کہا کہ وائٹ بال ابتدا میں بہت کم سوئنگ ہوتی ہے، کسی بھی بولر کے لیے اننگز کے آغاز میں نئے گیند کو …

India: School principal hangs student upside down from building

بھارت: اسکول پرنسپل نے طالب علم کو عمارت سے الٹا لٹکا دیا

eAwazآس پاس, ورلڈ

دہلی : پڑوسی ملک بھارت میں اسکول کے پرنسپل نے طالب علم کو عمارت سے الٹا لٹکا دیا جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ایک بھارتی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، بھارت میں ایک اسکول کے پرنسپل کو اس وقت حراست میں لے لیا گیا جب اس نے ایک طالب علم کو سزا کے طور پر اسکول …