امریکا اور پاکستان مشترکہ خدشات و مفادات پر مبنی مستحکم تعلق استوار کرنے کے خواہاں

eAwazپاکستان

2023 کے امریکی بجٹ میں پاکستان کے لیے 2 چھوٹی لیکن اہم دفعات شامل ہیں جن میں پاک-افغان سرحد پر سیکیورٹی کو بہتر بنانے کے لیے ڈیڑھ کروڑ ڈالر اور ملک میں صنفی مساوات کو فروغ دینے کے لیے فنڈز شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پہلا عزم پاکستان کو افغانستان کی جانب سے دہشت گرد حملوں کو روکنے میں مدد …

پاکستان اور سنگاپور کا دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

eAwazپاکستان

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دورہ سنگاپور کے دوران سنگاپور کی صدر حلیمہ یعقوب سے ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران ممالک کے مابین دوطرفہ تعاون بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سنگاپور کے دو طرفہ تعلقات اور تعاون کو بڑھانے …

اسلام آباد میں کسی سرٹیفائیڈ چور کو داخل نہیں ہونے دیں گے: وزیراعظم

eAwazپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ کل فیصلہ آگیا کہ عمران نیازی ایک سرٹیفائیڈ چور اور خائن ہے، عمران خان کی نا اہلی کوئی خوشی کا وقت نہیں بلکہ مقام عبرت ہے، اسلام آباد میں کسی سرٹیفائیڈ چور کو داخل نہیں ہونے دیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ یہ شخص سب …

امریکی سفیر سے سائفر پر بات نہیں ہوئی: وزیر خارجہ بلاول

eAwazپاکستان

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ امریکی وزیرخارجہ سے ملاقات میں ڈونلڈ لو بھی تھے جن سے سائفر یا مبینہ دھمکی پر بات نہیں ہوئی۔ جیونیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بلنکن سے بات چیت کا محور سیلاب سے تباہی تھا، غیر ملکی سازش کی بات کرنے والے امریکیوں سے الیکشن کی …

الیکشن کا مطالبہ کرنا سیلاب زدگان کی زندگیوں سے کھیلنا ہے، وزیر خارجہ

eAwazپاکستان

واشنگٹن: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس وقت الیکشن کا مطالبہ کرنے والا سیلاب زدگان کی زندگیوں سے کھیل رہا ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ اسد مجید اپنی ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں،غیر ذمہ دارانہ کام خان صاحب نے کیا، غلطی عمران خان کرے اور سزا اسد …

امریکی وزیر خارجہ کا پاکستان پر چین سے قرضوں میں ریلیف لینے کیلئے زور

eAwazورلڈ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ ملک میں سیلاب سے ہونے والی تباہی کے سبب قریبی دوست ملک چین سے قرضوں میں ریلیف حاصل کرے۔ امریکی وزیر خارجہ نے پاکستان کے لیے مضبوط امریکی مدد کا وعدہ کیا ہے جس کا ایک تہائی حصہ سیلاب سے زیر آب ہے جس کا رقبہ پورے برطانیہ …

ہمیں بھیک نہیں عالمی برادری سے انصاف چاہیے، وزیر خارجہ

eAwazپاکستان

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں بھیک نہیں عالمی برادری سے انصاف چاہیے، سیلاب عالمی تباہی ہے اور اس کا ادراک بھی عالمی سطح پر ہونا چاہیے، اس وقت ہم ریلیف اور ریسکیو مرحلے میں ہیں جس کے بعد تعمیر نو کے مرحلے میں داخل ہوں گے۔ فرانسیسی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا …

ملکہ برطانیہ کے انتقال پر صدر اور وزیراعظم کا اظہار تعزیت

eAwazپاکستان

ملکہ برطانیہ کے انتقال پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے اظہار تعزیت کیا گیا۔ صدر عارف علوی کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ ملکہ کو تاریخ میں سنہری حروف سے یاد رکھا جائے گا جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان ملکہ کی وفات کے سوگ …

پاکستانی ڈاکٹر کی رہائی پر بلاول بھٹو کا نائیجیرین حکومت سے اظہارِ تشکر

eAwazآس پاس

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نائیجیریا میں 3 ماہ قبل اغوا ہونے والے پاکستانی شہری ڈاکٹر ابوذر افضل کی بحفاظت رہائی پر نائیجیرین حکومت سے اظہارِ تشکر کیا ہے۔ بلاول بھٹو نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ’نائیجیریا میں مارچ سے مغوی پاکستانی شہری کی بحفاظت رہائی پر نائیجیریا کی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں‘۔ …

بھارت سے رابطے منقطع کرنا پاکستان کے مفاد میں نہیں، وزیر خارجہ

eAwazپاکستان

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دیگر ممالک خصوصاً بھارت اور امریکہ کے ساتھ تجارت اور روابط کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی کی پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان عالمی سطح پر تنہائی کا شکار تھا۔ ڈان کی رپورٹ کے مطابق رواں سال اپریل میں وزیر خارجہ کا دفتر سنبھالنے کے بعد سے اپنی پہلی اہم خارجہ پالیسی …