فرانس میں ٹرپل وبا، لبرل ڈاکٹروں کی ہڑتال کی کال

eAwazصحت

فرانس میں ٹرپل وبا، لبرل ڈاکٹروں کی ہڑتال کی کال فرانس بھر میں لبرل ڈاکٹروں نے ٹرپل وبا کے باوجود ہڑتال کی کال دے دی۔ فرانس میں نجی شعبے کے ڈاکٹروں سے ایک بار پھر مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اس پیر، 26 دسمبر سے اور 2 جنوری تک اجتماعی طور پر اپنی پریکٹس بند کر دیں۔ واضع ہو …

FIFA World Cup 2022 best goal announced

فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے سب سے بہترین گول کا اعلان

eAwazکھیل

فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے سب سے بہترین گول کا اعلان قطر میں ہونے والےفیفا ورلڈ کپ 2022ء کے سب سے بہترین گول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ فیفا کی جانب سے گول آف دی ٹورنامنٹ کے لیے ووٹنگ میں 10 گول شامل تھے لیکن فٹبال کے شائقین نے سب سے زیادہ برازیل کے ریچرلیسن کے گول کو پسند …

France has established a special fund of 100 million euros for Ukraine

فرانس نے یوکرین کیلئے 100 ملین یوروز کا خصوصی فنڈ قائم کردیا

eAwazورلڈ

فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے یورپی یونین کے اجلاس میں اعلان کیا کہ انہوں نے یوکرین کی مالی مدد کے لیے 100 ملین یوروز کا خصوصی فنڈ قائم کردیا۔ ابتدائی طور پر 100 ملین یوروز کا یہ خصوصی فنڈ یوکرین کو جنگی ہتھیاروں اور آلات کی خریداری کے حوالے سے مالی مدد فراہم کرنے کے لیے قائم کیا گیا …

Iran nuclear talks with the United States

ایران کا پہلی بار امریکا کےساتھ ایٹمی مذاکرات پر مشروط آمادگی کا اظہار

eAwazورلڈ

تہران : ایران نے پہلی بار امریکا کےساتھ براہ راست ایٹمی مذاکرات پر مشروط آمادگی ظاہر کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مذاکراتی عمل کے دوران ضرورت محسوس ہوئی تو امریکاکے ساتھ بات چیت کو نظر انداز نہیں کریں گے۔دوسری جانب ایران کے بیان پر امریکی محکمہ …

South Africa strongly protests

جنوبی افریقا کا مختلف ممالک کیجانب سے سفری پابندیوں کے اعلانات پر شدید احتجاج

eAwazورلڈ

جنوبی افریقا نے مختلف ممالک کی جانب سے سفری پابندیوں کے اعلانات پر شدید احتجاج کرتے ہوئے پابندیوں کو ڈریکونیئن، غیر سائنسی اور عالمی ادارہ صحت کی ہدایات کے برعکس قرار دے دیا۔جنوبی افریقا کے وزیر صحت کا کہنا ہے کہ بعض ملکوں کے رد عمل غیر منصفانہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ مسئلہ دنیا بھر کودرپیش ہے مگر انھیں …

Migrant boat heading to England crashes, killing 27

انگلینڈ جانے والے تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 27 ہلاک

eAwazآس پاس, ورلڈ

پیرس : فرانس سے برطانیہ جانے کی کوشش کے دوران کشتی ڈوبنے کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 27 ہوگئی ہے جبکہ 26 تارکین وطن کو بچا لیا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ کلائس کی شمالی بندرگاہ کےساحل پرپیش آیا ۔فرانسیسی جہاز نے پانی میں بے ہوش افراد اور لاشوں کو تیرتا دیکھا …

Rising incidents of harassment in France, women took to the streets

فرانس میں ہراسگی کے بڑھتے واقعات، خواتین سڑکوں پر آ گئیں

eAwazورلڈ

پیرس: فرانس میں ہراساں کرنے کے بڑھتے واقعات پر خواتین سڑکوں پر آگئیں، حکومت سے سخت اقدامات کا مطالبہ کردیا۔فرانس میں ہزاروں خواتین نے جنسی ہراساں کرنے اورتشدد کے خلاف احتجاج کیا، مظاہروں میں سماجی تنظیموں نے بھی شرکت کی،، حتجاج میں شریک خواتین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر نعرے درج تھے، شریک افراد نے میوزک کی …

Turkey orders expulsion of 10 European ambassadors, including US

ترکی کاامریکا سمیت 10 یورپی سفیروں کو ملک سےنکلنےکا حکم

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

انقرہ(ویب ڈیسک )صدر رجب طیب ایردوان نے 10 یورپی سفیروں کو پرسونا نان گریٹا یا ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے ملک بدر کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ترک صدر رجب طیب اردوان نے زیر حراست سماجی رہنما عثمان کوالا کی حمایت میں مشترکہ بیان جاری کرنے کے بعد امریکا، جرمنی اور دیگر 8 مغربی ممالک کے سفرا کو ملک …

ورلڈ ملٹری شوٹنگ چیمپیئن شپ لاہور میں شروع

eAwazپاکستان, کھیل

لاہور: پنجاب کے دارالخلافہ لاہور میں 53 ویں ورلڈ ملٹری شوٹنگ چیمپیئن شپ شروع ہو گئی۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لاہور میں شروع ہونے والی 53 ویں ورلڈ ملٹری شوٹنگ چیمپیئن شپ میں 50 شوٹر حصہ لے رہے ہیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ چیمپیئن شپ میں روس، فرانس، کینیا، سری …

Nuclear talks to begin soon, Iran

جوہری  مذاکرات  جلد شروع ہوں گے، ایران

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

تہران : ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے جمعے کے روز کہا کہ ایرانی جوہری معاہدے پر رکے ہوئے مذاکرات بہت جلد دوبارہ شروع ہوں گے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی )کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے امریکا پر جوہری معاہدے کو بحال  کرنے کیلئے متضاد پیغامات بھیجنے کا الزام لگایا۔ ایران کے وزیر خارجہ …