پاکستان سمیت 54 ممالک کو قرضوں میں فوری ریلیف کی ضرورت ہے، اقوامِ متحدہ

eAwazورلڈ

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ عالمی بحرانوں نے دنیا کی نصف سے زائد غریب آبادی پر مشتمل 54 ممالک کو قرضوں میں ریلیف کی اشد ضرورت میں مبتلا کردیا ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے ’اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ایک نئی رپورٹ میں اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام نے خبردار کیا ہے کہ درجنوں ترقی پذیر ممالک قرضوں …

ایپل نے ایپ اسٹور سے روسی سوشل میڈیا نیٹ ورک ’وی کونٹاکٹے‘ کو ہٹا دیا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

نیویارک: دنیا کی معروف ترین ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے ایپ ا سٹور سے روس کے سوشل میڈیا نیٹ ورک وی کونٹاکٹے (وی کے) کو ہٹا دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق گزشتہ روز ایپل کی جانب سے ایک بیان جاری کی گیا جس میں کمپنی نے کہا کہ روسی سوشل میڈیا نیٹ ورک کو …

ہیٹ ویوز کے سبب پرتگال، اسپین میں 1700 افراد ہلاک

eAwazآس پاس

عالمی ادارہ صحت کے یورپی دفتر نے بتایا ہے کہ یورپ کو اپنی لپیٹ میں لینی والی ہیٹ ویوز صرف جزیرہ نما آئبیرین میں 17 سو سے زیادہ اموات کا سبب بنی ہیں۔ ڈان اخبار میں شائع ہونے والی فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات کا مطالبہ …

Ukrainian President Volodymyr Zelensky agreed to two of Russia's most important demands

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے روس کے دونوں اہم مطالبات ما ن لئے

eAwazورلڈ

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے روس کے دونوں اہم مطالبات پر گھٹنے ٹیکتے ہوئے روسی صدر سے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں زیلینسکی نے کہا کہ وہ یوکرین کی مغربی دفاعی اتحاد نیٹو میں شمولیت کا مزید مطالبہ …

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ایک خصوصی ہنگامی اجلاس آج منعقد، یوکرین روس تنازع

eAwazورلڈ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ایک خصوصی ہنگامی اجلاس آج (پیر کے روز) منعقد کیا جارہا ہے جس میں یوکرین پر روس کے حملے کی مذمت پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔ فرانسیسی خبرساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی شائع رپورٹ کے مطابق اجلاس میں تمام 193 اراکین اس حوالے سے اپنا مؤقف پیش کریں گے کہ کیا …

French President Emmanuel Macron

یوکرین کی علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے تیار ہیں، فرانسیسی صدر کی پیوٹن کو دھمکی

eAwazورلڈ

پیرس:فرانسیسی صدر صدر ایمانوئل میکرون نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کو کہا ہے کہ فرانس یوکرین کی علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے تیار ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی )کے مطابق پیر کے روز صدر ایمانوئل میکرون اور روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں فرانسیسی صدر نے روسی صدرکو کہا …