آئی سی سی کی جانب سے پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلیاں

eAwazکھیل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلیاں کر دی ہیں جس پر یکم اکتوبر سے عمل ہو گا۔ آئی سی سی نے گیند پر تھوک لگانے کی پابندی مستقل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے گیند پر تھوک لگانے پر عارضی پابندی لگائی گئی تھی۔ آئی سی سی پلیئنگ کنڈیشنز …

امریکا کا پاکستان کیلئے کورونا ویکسین کی مزید 90 لاکھ خوراکوں کا عطیہ

eAwazصحت

امریکا نے پاکستان کو عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے کورونا ویکسین کی 90 لاکھ اضافی خوراکوں کا عطیہ کر دیا۔ امریکی سفارت خانے کے مطابق کورونا ویکسین کی 90 لاکھ اضافی خوراکوں کی آمد آج سے شروع ہو جائے گی، ویکسین فراہمی کا مقصد کورونا سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنا ہے۔ امریکی سفیر …

کووڈ ویکسین نے عالمی سطح پر تقریباً دو کروڑ لوگوں کی زندگیاں بچائیں، تحقیق

eAwazصحت

لندن: محققین کا کہنا ہے کہ کووڈ-19 کی ویکسین نے عالمی سطح پر تقریباً دو کروڑ لوگوں کی زندگیاں بچائی ہیں۔ برطانیہ کے امپیریئل کالج لندن میں ہونے والی یہ نئی تحقیق 185 ممالک کے ویکسینیشن کی شرح، کورونا وائرس سے ہونے والی اموات اور اضافی اموات کے ڈیٹا کے تجزیے پر مبنی تھی۔ تحقیق کے رہنما اولیور واٹسن کا …

بھارت میں کورونا کے 8 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

eAwazصحت

بھارت میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے نئے 8 ہزار 84 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں گزشتہ روز کورونا سے 10 اموات رپورٹ ہوئی تھیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 47 ہزار 995 ہے۔ خیال رہے کہ بھارت میں عالمی وبا سے متاثر ہونے والوں …

WHO Director-General Tedros Adhanom Gabrieus

عالمی وبا نے 50 کروڑ افراد کو غربت میں دھکیل دیا، عالمی ادارہ صحت

eAwazصحت

اسلام آباد : عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اور عالمی بینک نے ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ عالمی وبا نے بین الاقوامی سطح پر صحت کی خدمات کو متاثر کیا اور 1930 کے بعد بدترین معاشی بحران نے جنم لیا جس نے لوگوں کے لیے صحت کی سہولیات کے لیے ادائیگی کرنا مزید مشکل بنا دیا۔ ڈبلیو …

Urmila Matundkar

اُرمیلا ماٹونڈکر کورونا کا شکار ہوگئیں

eAwazفن فنکار

دہلی : معروف بھارتی اداکارہ و سیاستدان اُرمیلا ماٹونڈکر بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔اُرمیلا ماٹونڈکر نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں بتایا کہ ’اُن کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ نے اپنے چاہنے والوں کو تسلی دیتے ہوئے کہا کہ ’میں ٹھیک ہوں اور خود کو گھر میں ہی قرنطینہ کر لیا ہے۔اُنہوں …

کورونا سے متعلق سب سے زیادہ غلط معلومات بھارت سے پھیلائی گئیں: تحقیق

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

دہلی :آئی ایف سی این کے پاس اس وقت پوری دنیا سے اکٹھا کیا گیا کوویڈ 19 کا غلط معلومات کا سب سے بڑا ذخیرہ موجود ہے—فوٹوفائل ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بھارت عالمی وبا کے دوران دنیا میں کووڈ 19 کی جھوٹی معلومات کا گڑھ رہا ہے اور کورونا کے بارے میں وہاں سے سامنے آنے …