توہین عدالت کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا شوکاز نوٹس عمران خان کو ارسال

eAwazآس پاس

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس ارسال کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاتون جج کو دھمکانے پر توہین عدالت کے کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس سے جاری شوکاز نوٹس عمران خان کی رہائش …

Imran Khan's interim bail has been approved by the Anti-Terrorism Court

انسداد دہشتگردی کی عدالت سے عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

eAwazپاکستان

اسلام آباد:انسداد دہشتگردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جج کو دھمکی دینے کے کیس میں عبوری ضمانت منظور کرلی اور پولیس کو یکم ستمبر تک ان کی گرفتاری سے روک دیا۔ خاتون ایڈیشنل سیشن جج کو دھمکی دیے جانے پر عمران خان کے خلاف انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا جس …

عمران خان کی پیشی،بکتر بند عدالت پہنچا دی گئی

eAwazپاکستان

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان ضمانت کیلئےآج انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوں گے، بکتربند بھی جوڈیشل کمپلیکس کے باہر پہنچا دی گئی ہے۔ خاتون ایڈیشنل سیشن جج کو دھمکی پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف مقدمے کی سماعت انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس کریں گے۔ عمران خان کو 25 اگست …

Terrorism Case: Imran Khan's 3-Day Corridor Bail Granted

دہشت گردی کا مقدمہ: عمران خان کی 3 روزہ راہداری ضمانت منظور

eAwazپاکستان

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 3 روز کے لیے راہداری ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی تین روز کے لیے راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو 25 اگست تک عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ عدالت کا کہنا تھا کہ عمران خان چاہیں تو تین …

عمران خان کا خطاب براہ راست دکھانے پر پابندی عائد

eAwazپاکستان

اسلام آباد: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا خطاب براہ راست دکھانے پر پابندی عائد کر دی۔ پیمرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عمران خان اپنی تقریروں میں اداروں پر مسلسل بے بنیاد الزام تراشی کر رہے ہیں اور نفرت انگیزی پھیلا رہے ہیں، عمران خان اپنی تقریروں …

Shahbaz Gul's continuous breathing problem, decision to conduct further tests

شہباز گل کو مسلسل سانس کی تکلیف، مزید ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

eAwazپاکستان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو مسلسل سانس کی تکلیف کی شکایت کے باعث ان کی انجیو گرافی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع پمز اسپتال کے مطابق شہباز گل مسلسل سانس کی تکلیف کی شکایت کر رہے ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ میڈیکل بورڈ نے شہباز گل کا ایک اور ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا …

Prohibited Funding: FIA Rejects Imran Khan's Stand

ممنوعہ فنڈنگ: ایف آئی اے نے عمران خان کا مؤقف مسترد کر دیا

eAwazپاکستان

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا مؤقف مسترد کردیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ممنوعہ فنڈنگ کے حوالے سے عمران خان کے مؤقف کو مسترد کرتے ہوئے سوالات کے جواب کے لیے دوبارہ نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع …

عمران خان نے ٹرولز کے ذریعے پاک فوج کیخلاف شرمناک مہم چلائی: مریم اورنگزیب

eAwazپاکستان

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے ٹرولز کے ذریعے سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف شرمناک مہم چلائی۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف مہم چلائی گئی، عمران خان نے اپنے ٹرولز کے ذریعے سوشل …

فوج نے ہر مشکل وقت میں ملک و قوم کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کیا: امتیاز شیخ

eAwazپاکستان

وزیرِ توانائی سندھ امتیاز شیخ نے ہیلی کاپٹر حادثے میں فوجی افسران کی شہادت پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ فوج نے ہر مشکل وقت میں جانوں کا نذرانہ دے کر پاکستان کو بچایا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ قوم ہیلی کاپٹر حادثے میں فوجی افسران کی شہادت پر افسردہ ہے۔ امتیاز …

عمران خان کی حمایت کرنیوالے فنکار پاکستان میں فن و ثقافت کی قبر کھود رہے ہیں

eAwazفن فنکار

 گلوکار جواد احمد نے فلمی اداکار شان شاہد سمیت پاکستان کے ان فنکاروں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے جو عمران خان کی حمایت کر رہے ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں جواد احمد نے سب سے پہلے شان شاہد کو تنقید کا نشانہ بنایا، انہوں نے لکھا ‘شان ایک مرتبہ پھر ایکشن میں دکھائی دے رہے ہیں، وہ میرے …