اسلام آباد میں کسی سرٹیفائیڈ چور کو داخل نہیں ہونے دیں گے: وزیراعظم

eAwazپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ کل فیصلہ آگیا کہ عمران نیازی ایک سرٹیفائیڈ چور اور خائن ہے، عمران خان کی نا اہلی کوئی خوشی کا وقت نہیں بلکہ مقام عبرت ہے، اسلام آباد میں کسی سرٹیفائیڈ چور کو داخل نہیں ہونے دیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ یہ شخص سب …

قوم فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ کر رہی ہے: امیر مقام

eAwazپاکستان

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور امیر مقام نے کہا ہے کہ پوری قوم کا مطالبہ ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنایا جائے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ نیشنل ٹائمز کی تحقیقاتی رپورٹ نے عمران نیازی کو ڈاکو ثابت کر دیا ہے۔ امیر مقام نے مزید کہا ہے …

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنائے: وزیراعظم

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم شہبا زشریف نے الیکشن کمیشن سے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ کردیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں الیکشن کمیشن پر زور دیتا ہوں کہ وہ پی ٹی آئی کے فارن فنڈنگ کیس میں تاخیر کے شکار فیصلے کو جلد سنائے۔ انہوں نے کہا …

مسٹر فراڈیا گوگی پنکی اکنامک کوریڈور بچانے پرلگا ہے: رانا ثنا کی عمران خان پر تنقید

eAwazپاکستان

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسٹر فراڈیا غداری اور چور کا جھوٹا بیانیہ بنانے کے سوا کچھ نہیں جانتا، پہلے سیاست میں اسلامی ٹچ دینے کی ناکام کوشش کی گئی، اب بشریٰ بی بی کے حکم پرغداری سے لنک کرنے کے علاوہ کوئی بیانیہ نہیں۔ رانا ثنا اللہ نے …

آئی ایم ایف معاہدے کے تحت 800 کروڑ کے ٹیکس لگانے پڑینگے، بلاول بھٹو زرداری

eAwazپاکستان

ملتان: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے تحت 800 کروڑ کے ٹیکس لگانے پڑینگے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مہنگائی کی ذمے دار عمران نیازی کی سلیکٹڈ حکومت تھی جس کا خمیازہ آج اتحادی حکومت سمیت پوری قوم …

ضمانت منسوخ ہونے پرعمران نیازی کی سیکیورٹی ہی انہیں گرفتار کرلے گی، رانا ثنااللہ

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ عدالتی ضمانت ختم ہونے پر قانون کے مطابق فراہم کی گئی سیکیورٹی ہی عمران نیازی کو گرفتار کرلے گی۔ عمران نیازی کی بنی گالہ واپسی کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ ‏عمران نیازی کو اسلام آباد واپسی پر خوش آمدید کہتے …

پنجاب کے وزراء اپنے خرچے سے پیٹرول خریدیں گے، عطا تارڑ

eAwazپاکستان

صوبائی وزیر عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے صوبائی وزیروں پر سرکاری پیسے سے پیٹرول کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے، وزراء اپنے خرچے سے پیٹرول خریدیں گے۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ تمام صوبائی وزراء نے سرکاری پیٹرول نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت پنجاب …

Prime Minister warned Imran Khan

حد سے تجاوز کرنے کی ہمت نہ کریں، وزیر اعظم نے عمران خان کو خبردار کردیا

eAwazپاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو پاکستان کی تقسیم کے بارے میں بات کرنے پر تنبیہ کرتے ہوئے انہیں عوامی عہدے کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے یہ تنبیہ ٹوئٹر پوسٹ میں دی جس میں نجی چینل ’بول نیوز‘ کے پروگرام ‘تجزیہ’ کے اینکر …

عمران نیازی سے کہتا ہوں کہ خونی انقلاب منسوخ کردے، رانا ثناء اللّٰہ

eAwazپاکستان

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی سے کہتا ہوں کہ خونی انقلاب منسوخ کردے، آئین، قانون اور امن کا راستہ اپنائے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ یہ ثبوت ہے کہ عمران نیازی سیاست نہیں کررہا، دہشت گردی پر اتر آیا ہے، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عہدیداروں کےگھروں …

عمران نیازی نوجوانوں کو نفسیاتی غلام بنا رہا ہے، احسن اقبال

eAwazپاکستان

وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ ڈالر کا تعلق بے یقینی اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ پاکستان کے معاہدے سے جڑا ہے اور گزشتہ حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ ایسا معاہدہ کر گئی ہے جو عوام دشمن بھی ہے اور غریب دشمن بھی۔ لاہور میں …