قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری، عسکری حکام کی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ

eAwazپاکستان

دہشتگردی کی حالیہ لہر اور معیشت کی دگرگوں صورتحال پر قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس جاری ہے۔ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وزیراعظم ہاؤس میں ہو رہا ہے جس میں مسلح افواج کے سربراہان اور وفاقی وزرا بھی شریک ہیں۔ اجلاس میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ، وزیر …

امریکی محکمہ خارجہ کا فواد چودھری اور ڈونلڈ بلوم ملاقات کی تصدیق سے گریز

eAwazپاکستان

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ کسی فرد یا گروپ سے امریکی عہدیدار کی ملاقات کی تصدیق نہیں کرسکتے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے میڈیا بریفنگ میں پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کی پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کے حوالے سے کیے گئے سوال پر کہا کہ کسی امریکی عہدیدار کی کسی فرد یا …

نجی مال سیل کرنے سے متعلق مجھے اور وزیر اعظم کو قطعی علم نہیں تھا: رانا ثنا اللہ

eAwazپاکستان

وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے نجی مال کو سیل کرنے سے متعلق مجھے اور وزیر اعظم شہباز شریف کو قطعی کوئی علم نہیں تھا ۔ رانا ثنا اللّٰہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جب مال کے معاملے کا پتہ چلا تو شہباز شریف نے فوری مال ڈی سیل کرنے کے احکامات …

وزیراعظم نے لانگ مارچ سے متعلق کابینہ کی کمیٹی تشکیل دے دی

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم نے لانگ مارچ سے متعلق وفاقی کابینہ کی کمیٹی تشکیل دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی سربراہی میں بنائی جانے والی کمیٹی میں 9 ارکان شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی میں ایاز صادق، خواجہ سعد رفیق، قمر زمان کائرہ، خالد مقبول صدیقی، میاں افتخار، مولانا اسعد اور مریم اورنگزیب بھی شامل ہیں …

عراق کا چہلم امام حسینؑ پر جانے والے پاکستانی زائرین کے ویزوں کو بحال کرنے کا اعلان

eAwazورلڈ

اسلام آباد: پاکستان میں موجود عراقی سفارت خانے نے چہلم امام حسینؑ پر جانے کے خواہشمند پاکستانی زائرین کیلئے معطل ویزوں کو بحال کرنے کا اعلان کردیا۔  نیوز کے مطابق پاکستان میں موجود عراقی سفارتخانے نے چہلم امام حسین کیلئے عراق جانے والے پاکستانی زائیرین کیلئے معطل ویزوں کی بحالی اور دیگر سفری سہولیات سے متعلق اہم بیان جاری کردیا۔ …

مریم، فضل الرحمان اور رانا ثنا کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

eAwazپاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی۔ مریم نواز، رانا ثنا اللہ اور مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر افراد کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت …

شہباز گل کا بیان طے شدہ تھا، ثبوت ملے تو عمران خان کو بھی گرفتار کرینگے: وزیر داخلہ

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ شہبازگل کا بیان سب طے شدہ پروگرام تھا اور یہ سارے لوگ اس میں شامل ہیں جب کہ عمران خان کی صدارت میں میٹنگ ہوئی اس لیے اگر ثبوت ملے تو انہیں بھی گرفتار کیا جائے گا۔ جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ …

پرویز الٰہی کو (ن) لیگ کامشترکہ امیدوار بنانے کی خبر جھوٹی ہے: رانا ثنااللہ

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پرویز الٰہی کو (ن) لیگ کا مشترکہ امیدوار بنائے جانے کی خبروں کی تردیدکردی۔ لاہور میں جیونیوز سے ٹیلی فو ن پر گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ ایسی کوئی بات نہیں ہوئی کہ پرویز الٰہی (ن) لیگ کے مشترکہ امیدوار ہوں گے، یہ سراسر جھوٹی خبریں پھیلائی جارہی ہیں۔ انہوں …

وزیر داخلہ کی عمران خان کو الیکشن میں دنگا فساد سے باز رہنے کی وارننگ

eAwazپاکستان

اسلام آباد: ‎وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو 17 جولائی کو دنگا فساد سے باز رہنے کی وارننگ دے دی۔ انہوں نے کہا کہ ‎عمران خان الیکشن ہار چکا ہے، اب عوام سے لڑنے کی تیاری کر رہا ہے، ‎عمران اور اس کے ٹائیگرز قانون کے دائرے میں رہیں، ڈسکہ الیکشن والی کوئی …

ضمانت منسوخ ہونے پرعمران نیازی کی سیکیورٹی ہی انہیں گرفتار کرلے گی، رانا ثنااللہ

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ عدالتی ضمانت ختم ہونے پر قانون کے مطابق فراہم کی گئی سیکیورٹی ہی عمران نیازی کو گرفتار کرلے گی۔ عمران نیازی کی بنی گالہ واپسی کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ ‏عمران نیازی کو اسلام آباد واپسی پر خوش آمدید کہتے …