آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا سعودی عرب، یو اے ای کا دورہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر برادر اسلامی ممالک سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف برادر ممالک کی سینئر قیادت سے ملاقات کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے …
جنوبی وزیرستان: فورسز کا وانا میں آپریشن، 11 دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر
جنوبی وزیرستان: فورسز کا وانا میں آپریشن، 11 دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 11دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلہ ہوا، فورسز نے دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی۔ …
آرمی چیف کے اثاثوں سے متعلق اعداد و شمار گمراہ کن اور مفروضوں پر مبنی ہیں: آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف مذموم مہم کی بھرپور مذمت کی ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنرل قمرجاوید باجوہ اور ان کی فیملی کے اثاثوں سے متعلق سوشل میڈیا پر گمراہ کن اعداد و شمار دیے …
بھارتی فوج کا آزاد کشمیر میں دہشتگردوں کے لانچ پیڈ کا دعویٰ من گھڑت ہے: آئی ایس پی آر
پاک فوج نے بھارت کے اعلیٰ فوجی افسر کی جانب سے آزاد جموں کشمیر میں دہشتگردوں کے لانچ پیڈ کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اسے بے بنیاد قرار دیدیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آزاد جموں و کشمیر سے متعلق اعلیٰ بھارتی فوجی افسر کا بیان بے بنیاد ہے، آزاد کشمیر میں …
قومی اسمبلی میں افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے پیش کی گئی قرارداد منظور
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مبینہ طور پر ’ریاست مخالف جاری مہم‘ کے خلاف اور پاکستانی افواج کے ساتھ ’اظہار یکجہتی‘ کے لیے قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کی گئی جسے ایوان نے متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن احمد حسین دہر نے قرارداد کا متن پڑھا، جس میں کہا گیا …
آرمی کا سیلاب متاثرین کیلئے امدادی رقوم جمع کرنے کا کوئی اکاؤنٹ نہیں: آئی ایس پی آر
پاک فوج کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کیلئے امدادی رقوم جمع کرنے کے حوالے سے آرمی کا کوئی الگ اکاؤنٹ نہیں ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیلاب متاثرین کے لیے امدادی رقوم صرف حکومت کے اکاؤنٹ میں ہی جمع کرائی جا سکتی ہیں، پاکستان آرمی کا سیلاب متاثرین کے لیے امدادی …
پاک فوج کی بی جے پی رہنماؤں کے گستاخانہ ریمارکس کی شدید مذمت
صدر مملکت، وزیراعظم، وزیر خارجہ اور سیاسی رہنماؤں کے بعد پاک فوج کی جانب سے بھی بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے گستاخانہ بیانات کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک فوج …
مسلح افواج کو بہترین ملکی مفاد میں سیاسی گفتگو سے دور رکھیں، آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہےکہ مسلح افواج کو سیاسی گفتگو میں گھسیٹنےکی کوشش کی جارہی ہے، افواج کو ملکی مفاد میں سیاسی گفتگو سے دور رکھیں۔ آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ پاک فوج اور قیادت کو سیاسی معاملات میں گھسیٹنے کی دانستہ کوششیں کی …
ڈی جی آئی ایس پی آر کا دو ٹوک جواب
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔ جیونیوز نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے سوال کیا کہ کیا آج کے اقدامات میں فوج کی رضا مندی شامل تھی؟ اس پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے دو ٹوک جواب دیا ایبسولیوٹلی ناٹ۔ ڈی جی آئی …
ملتان کور مقابلے کی فاتح ، بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلے 2022
اسلام آباد: پانچویں بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلے 2022ء اختتام پذیر ہو گئے، ملتان کور مقابلے کی فاتح قرار پائی، راولپنڈی کور نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ بین الاقوامی ٹیموں میں نیپال، ترکی اور ازبکستان نے سونے کے تمغے جیتے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پانچویں بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلے 2022ء کی اختتامی تقریب …
- Page 1 of 2
- 1
- 2