کراچی: سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے 449 رنز کے جواب میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنالیے۔ تیسرا روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز قومی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 154 پر دوبارہ اننگز کا آغاز کیا تو 29 …
نمونیا کے بعد نسیم شاہ میں کورونا کی تشخیص
لاہور : قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ میں نمونیا کے بعد کورونا وائرس کی بھی تشخیص ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق نسیم شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور وہ ابھی اسپتال میں ہی زیر علاج ہیں، نسیم شاہ انگلینڈ کے خلاف سیریز کے باقی میچز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ یاد رہے کہ نسیم شاہ …
پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان پانچواں ٹی 20 کل کھیلا جائے گا
لاہور: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچواں ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں آج قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کریں گی۔ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان 7 میچز کی سیریز کا پانچواں ٹی 20 میچ کل لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ شاداب خان اور نسیم شاہ تینوں میچز میں ٹیم کا حصہ ہوں …
نسیم شاہ کو دیکھ کر اپنے کیریئر کا آغاز یاد آتا ہے، شان ٹیٹ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اور سابق آسٹریلین فاسٹ بولر شان ٹیٹ نسیم شاہ میں خود کو دیکھنے لگے، کہا کہ نسیم کو دیکھ کر اپنے کیریئر کا آغاز یاد آتا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شان ٹیٹ نے قومی ٹیم کے بولنگ ڈپارٹمنٹ کی صلاحیتوں اور ان کی تیاری پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے …
پاک بھارت ٹاکرا؛ نسیم شاہ کی روتے ہوئے گراؤنڈ سے باہر جانے کی ویڈیو وائرل
دبئی: ایشیاکپ میں بھارت کے خلاف میچ میں انجری کا شکار ہونے والے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کی روتے ہوئے گراؤنڈ سے باہر جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی وائرل ہورہی ہے۔ پاکستان کے نوجوان پیسر نسیم شاہ بھارت کیخلاف میچ میں ڈیبیو بھی کر رہے تھے جبکہ وہ اننگز کے اپنے آخری اوور کے دوران تکلیف میں …
دوسرا ٹیسٹ: سری لنکا پہلی اننگز میں 378 رنز بنا کر آؤٹ
سری لنکا کی ٹیم پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 378 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ گال میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن سری لنکا نے 315 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ سے اپنی پہلی نامکمل اننگز دوبارہ شروع کی تو نروشن ڈکویلا اور دونیتھ ویلاگے وکٹ پر موجود تھے۔ …
تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 391 رنز پر آؤٹ کر دیا، پاکستان کی پہلی وکٹ گرگئی
لاہور: پاکستان کے خلاف لاہور میں تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے دوسرے دن منگل کو آسٹریلیا اپنی پہلی اننگز میں 391 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ پاکستانی اوپنر امام الحق 11 رنز بنا کر پیٹ کمنز کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوگئے۔ 232-5 پر دوبارہ شروع ہونے پر، آسٹریلیا نے کیمرون گرین 79 اور ایلکس کیری 67 کے …