تھرپارکر میں مقامی کوئلے سے 330 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کا افتتاح کر دیا گیا۔ پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی مہیش ملانی نے تھرپارکر میں 330 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کے منصوبےکا افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ مقامی کوئلے سے بجلی کی پیداوار سے درآمدی ایندھن پر …
تحریک انصاف کا اجتماعی استعفوں پر اصرار، اسپیکر قومی اسمبلی کا صاف انکار
پاکستان تحریک انصاف اراکین قومی اسمبلی کے اجتماعی استعفوں پر اصرار کر رہی ہے جبکہ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف اس معاملے پر صارف انکاری ہیں۔ تحریک انصاف کے وفد نے اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف سے ملاقات کے لیے وقت مانگ لیا، اسپیکر قومی اسمبلی نے بھی ٹکا سا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ملاقات خوش آئند …
پی ٹی آئی آج بھی بد ترین سیاسی انتقام کی روش پر کاربند ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے محمد اشرف کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ ساہیوال سے رُکن قومی اسمبلی محمد اشرف کی گرفتاری سیاسی انتقام ہے، عمران خان کے کہنے پر اینٹی کرپشن پنجاب کو سیاسی انتقام کے لئے استعمال کیا جارہا ہے۔ شہباز شریف نے کہا …
قومی اسمبلی میں افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے پیش کی گئی قرارداد منظور
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مبینہ طور پر ’ریاست مخالف جاری مہم‘ کے خلاف اور پاکستانی افواج کے ساتھ ’اظہار یکجہتی‘ کے لیے قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کی گئی جسے ایوان نے متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن احمد حسین دہر نے قرارداد کا متن پڑھا، جس میں کہا گیا …
سیاست دانوں اورادارے کے سینئر افسر کا نام لے کرواقعہ کا رخ موڑا جا رہاہے، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان پر فائرنگ کے واقعے کا رخ سیاست دانوں اور ادارے کے سینئر افسر کا نام لے کر موڑا جا رہا ہے۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ واقعہ کا رخ ایسی جانب موڑا جا رہا ہے جہاں قاتلانہ حملے کا کوئی ملزم نہیں …
‘عمران کی حرکت پر پوری قوم کا سر شرم سے جھک گیا‘ ؛ وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اسلام آباد میں بھارہ کہو منصوبے کے سنگ میل کی بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کےدوران شہباز شریف کا کہنا تھا کہ منصوبے تب مکمل ہوتے ہیں جب دل میں درد اور عوام کے لیے تڑپ ہو ، 40 سال …
توشہ خانہ کیس: عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر 6 ایم این ایز کی درخواست خارج
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کے لیے 6 ارکان قومی اسمبلی کی درخواست کو خارج کردیا۔ الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے 6 ارکان قومی اسمبلی کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں عمران خان …
قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا بجٹ اور مالیاتی بل منظور کرلیا
قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ اور مالیاتی بل کی کثرت رائے سے منظوری دے دی۔ اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی بجٹ کی کثرت رائے سے منظوری دی گئی۔ قومی اسمبلی نے مالیاتی بل 23-2022 بھی ترامیم کے ساتھ مرحلہ وار منظورکیا۔ پیٹرولیم لیوی میں مرحلہ وار …
عمران خان اداروں پر تنقید کر کے کامیابی حاصل نہیں کرسکتے، بلاول بھٹو
وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان اداروں پر تنقید کر کے کامیابی حاصل نہیں کرسکتے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان کو خوف ہے کہ اگر ادارے مداخلت نہیں کریں گے تو پیپلز پارٹی جیتے گی۔ انہوں نے مزیدکہا کہ دھاندلی ہمیشہ پیپلز …
نیب اور انتخابات سے متعلق ترمیمی بل سینیٹ سے بھی کثرت رائے سے منظور
اسلام آباد: نیب ترمیمی بل 2022ء اور انتخابات ترمیمی بل 2022ء ایوان بالا میں بھی کثرت رائے سے منظور ہوگئے، اپوزیشن نے بلز کے خلاف چئیرمین سینیٹ کے ڈائس کا گھیراؤ کرکے نعرے بازی کی اور بل کی کاپیاں پھاڑدیں۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ دوران اجلاس قومی اسمبلی سے منظور کردہ انتخابات ترمیمی …