روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے واضح کیا ہے کہ ایٹمی جنگ کا خطرہ ضرور بڑھ رہا ہے لیکن روس کبھی بھی ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے میں پہل نہیں کرے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق روس کے ہیومن رائٹس کونسل کے سالانہ اجلاس میں بات کرتے ہوئے روسی صدر نے کہا کہ ایٹمی جنگ کا خطرہ بڑھ …
جوہری جنگ کا خطرہ بڑھ رہا ہے: روسی صدر پیوٹن
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین جنگ طویل ہو سکتی ہے، جوہری جنگ کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔ روس کی سالانہ انسانی حقوق کونسل سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یہ بات کہی ہے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ روس پاگل نہیں ہے، ہم جانتے ہیں کہ جوہری ہتھیار کیا ہوتے ہیں۔ …
چین کے میزائل ٹیسٹ امریکا کے لیے خطرے کی گھنٹی ہیں،پینٹاگون
واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے خبردار کیا ہے کہ چین کے میزائل ٹیسٹ اور جوہری ہتھیار واشنگٹن کے لیے خطرے کی گھنٹی ہیں۔ پینٹاگون کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین کے جوہری ہتھیاروں کی تعداد جلد 1500 ہوجائے گی۔ چین کے جوہری اثاثے اور بیلسٹک میزائل ٹیسٹ امریکا کے لیے بڑا چیلنج اور خطرے …
جو بائیڈن کا جوہری ہتھیاروں کے استعمال پر روس کو وارننگ
امریکی صدر جو بائیڈن نے روس کو خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین میں جوہری ہتھیار استعمال کیے تو بہت بڑی غلطی ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کووڈ کا بوسٹر شاٹ لگوانے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں جو بائیڈن نے کہا کہ میں آپ کو ابھی کوئی گارنٹی نہیں دے سکتا لیکن اتنا ضرور کہہ سکتا ہوں …
روس نے یوکرین میں جوہری ہتھیار استعمال کیے تو نتائج سنگین ہونگے، امریکا کا انتباہ
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہا اگر روس نے یوکرین میں جوہری ہتھیار استعمال کئے تو نتائج تباہ کن ہوں گے۔ امریکا کی قومی سلامتی امور کے مشیر جیک سلیوان نے بیان میں کہا کہ روس کی جانب سے یوکرین میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا تو امریکا اس اقدام کا فیصلہ کن جواب …
ملک کوخطرہ ہوا تو جوہری ہتھیاراستعمال کریں گے، روس
ماسکو: روس نے ایک بار پھرخبردار کیا ہے کہ ملک کوخطرہ ہوا تو جوہری ہتھیاراستعمال کریں گے۔ روسی حکومت کے ترجمان دیمتری پیسکووف نے بیان میں کہا کہ اگر روس کی بقا اورسلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو جوہری ہتھیاروں کوخطرہ ختم کرنے کے لئے استعمال کریں گے۔ روسی حکومت کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ یوکرین آپریشن کے …
روس ایٹمی ہتھیار صرف وجود کو خطرہ لاحق ہونے کی صورت میں استعمال کرے گا، کرملین
ماسکو: کرملین کے ترجمان نے کہا ہے کہ روس ایٹمی ہتھیار صرف اس صورت میں استعمال کرے گا جب اس کے وجود کو خطرہ لاحق ہوگا۔ سی این این کو انٹرویو میں ترجمان کرملین دمتری پیسکوف نے کہا کہ جوہری ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق تمام وجوہات آپ پڑھ سکتے ہیں کہ یہ کب اور کیوں استعمال کیے جاتے ہیں۔ …
امریکا میں ایٹمی ہتھیاروں کی حفاظت پر ’فوجی ڈولفنز‘ تعینات ہیں
واشنگٹن: امریکا میں ایٹمی ہتھیاروں کے سب سے بڑے ذخیرے کی حفاظت پر فوجیوں کے ساتھ ساتھ فوجی تربیت یافتہ ڈولفنز بھی تعینات ہیں اور یہ سلسلہ کم از کم پچھلے 50 سال سے جاری ہے۔امریکی ویب سائٹ ’’ملٹری ڈاٹ کام‘‘ کے مطابق، فوجی مقاصد کے تحت ڈولفنز کو تربیت دینے کا سلسلہ 1967 میں شروع ہوا جو آج تک …
چین نے جوہری ہتھیاروں کو جدید بنانے کا اعلان کردیا ہے۔
بیجنگ : اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چین جوہری ہتھیاروں کو جدید بنانے کا سلسلہ جاری رکھے گا۔وزارت خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ سیفٹی ایشوز کی وجہ سے جوہری ہتھیاروں کو جدید بنایا جارہا ہے۔ دوسری جانب امریکا، برطانیہ، روس، فرانس اور چین نے جوہری ہتھیاروں کا پھیلاؤ روکنے اور جوہری تنازع سے بچنے …
نئے سال میں بدلتا کم جونگ اُن ؛ جوہری ہتھیاروں کے بجائے معیشت کی بحالی پر زور
نئے سال میں بدلتا کم جونگ اُن ؛ جوہری ہتھیاروں کے بجائے معیشت کی بحالی پر زور پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے اپنی حکمرانی کے 10 سال پورے ہونے اور سال نو کی تقریب سے خطاب میں 2022 کے لیے اپنے منصوبوں میں روایت کے برخلاف جوہری ہتھیاروں کے بجائے معیشت کی بحالی پر زور …
- Page 1 of 2
- 1
- 2