شاہد آفریدی کو آؤٹ کرنا بہترین احساس تھا، وہ میرے رول ماڈل ہیں، شاہین آفریدی

eAwazکھیل

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر، پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ سینئر کرکٹر، بوم بوم آفریدی اُن کے رول ماڈل ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر، بوم بوم آفریدی عرف لالا شاہین آفریدی کے عنقریب سُسر بننے والے ہیں۔ حال ہی میں پی ایس …

ایشیا کپ میں بھارت کو نہ بھیجنے کے اعلان پر پی سی بی کا سخت ردعمل

eAwazکھیل

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کی جانب سے ایشیا کپ 2023 کے لیے اپنی ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کے معاملے پر ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اے سی سی کو لکھے گئے خط میں بھارت کی جانب سے ایشیا کپ 2023 کے لیے اپنی ٹیم …

پاکستان نے ایشیا کپ سری لنکا میں کرانےکی حمایت کردی

eAwazکھیل

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیا کپ سری لنکا میں کرانےکی حمایت کردی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس حوالے سے سری لنکن کرکٹ بورڈ اور ایشین کرکٹ کونسل سے رابطہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ہم ایشیا کپ شیڈول کےمطابق سری لنکا میں کرانےکی حمایت کرتےہیں۔ پی سی سی کا کہنا …

قومی ٹیم کا دورہ سری لنکا؛ پاکستانی ہائی کمیشن نے کھلاڑیوں کی سیکیورٹی کی یقین دہانی کرادی

eAwazکھیل

کولمبو: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر دورے پر موجود قومی کرکٹ ٹیم کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے پاکستانی ہائی کمشن سے رابطہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سری لنکا کی موجودہ صورتحال پر پی سی بی حکام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورے پر موجود قومی …

کشمیرپریمیئرلیگ میں نئی ٹیم کا اضافہ

eAwazکھیل

کشمیرپریمیئرلیگ(کے پی ایل) میں ایک نئی فرنچائز کا اضافہ ہوگیا۔ ترجمان کے پی ایل کے مطابق کے پی ایل سیزن 2 میں اب 6 کے بجائے7 ٹیمیں ہوں گی۔ ترجمان کا کہنا ہےکہ ساتویں ٹیم جموں جانباز ہوگی،کے پی ایل سیزن 2 کی ڈرافٹنگ عیدکے بعد ہوگی۔ دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ نےکشمیر پریمیئر لیگ کو این او سی جاری …

پی سی بی نے پاکستان جونیئر لیگ کیلئے تیاریاں تیز کردیں

eAwazکھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اس سال اکتوبر میں تجویز کردہ پاکستان جونیئر لیگ کیلئے تیاریاں تیز کرتے ہوئے ندیم خان کو ٹورنامنٹ ڈائریکٹر مقرر کردیا ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر ندیم خان پاکستان کرکٹ بورڈ میں ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس بھی ہیں، پاکستان جونیئر لیگ کیلئے انہیں اضافی چارج دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ، انڈر 19 کرکٹرز کیلئے …

وزیر اعظم سے خالد محمود کی ملاقات، چیئرمین پی سی بی کی تبدیلی سمیت اہم امور پر گفتگو

eAwazکھیل

وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین خالد محمود کی ملاقات ہوئی، جس میں چیئرمین پی سی بی کی تبدیلی اور دیگر معاملات پر بھی بات ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں بیورو کریسی اور کرکٹ کے معاملات پر تفصیلی بات چیت ہوئی، وزیراعظم شہباز شریف نے کرکٹ بورڈ میں فوری تبدیلی …

کرکٹر عابد علی نے اپنے مستقبل کا ٹارگٹ بتادیا

eAwazکھیل

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑی عابد علی نے اپنے مستقبل کا ٹارگٹ بتادیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں عابد علی نے کہا کہ میرا اس وقت ٹارگٹ یہی ہے کہ پاکستان کی ایک بار پھر نمائندگی کروں۔ انہوں نے کہا کہ مکمل ری ہیب کے بعد …

انگلینڈ ٹیم کا دورہ پاکستان، دونوں بورڈز میں بات چیت جاری

eAwazکھیل

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پاکستان میں ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کے لیے دونوں بورڈز میں بات چیت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ شیڈول کو جلد حتمی شکل دینے کا خواہشمند ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ نیوزی لینڈ میں تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا انحصار پاک انگلینڈ سیریز کے شیڈول پر ہے، …

PCB awaits permission to host Pak West Indies series in Multan

پی سی بی پاک ویسٹ انڈیز سیریز ملتان میں کرانے کی اجازت کا منتظر

eAwazکھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز کے ملتان میں کرانے کی تحریری اجازت کا منتظر ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کو حکومت کی جانب سے ملتان میں سیریز کرانے کی زبانی اجازت دی گئی ہے تاہم پی سی بی تحریری طور پر اجازت چاہتا ہے تاکہ معاملات کو حتمی شکل دی جا سکے۔ ذرائع کا …