پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ گزشتہ روز دونوں ٹیموں نے آخری تیاریوں کے طور پر پریکٹس کی جبکہ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی بھی کی گئی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ نیشنل بینک کرکٹ ایرینا …
ملتان ٹیسٹ: قومی ٹیم 202 پر پویلین لوٹ گئی، انگلینڈ کو 79 رنز کی برتری حاصل
ملتان ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان ٹیم پہلے سیشن سے قبل ہی 202 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جس کے بعد انگلینڈ کو 79 رنز کی برتری حاصل ہے۔ ملتان ٹیسٹ کے دوسرے روز میچ کا آغاز پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 107رنز کے ساتھ کیا تاہم پہلے سیشن میں کپتان بابر اعظم 75 اور سعود شکیل کے 63 …
بنگلادیش انڈر-19 کا پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کیخلاف بولنگ کا فیصلہ
بنگلادیش انڈر-19 نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ملتان میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان ٹیم کی قیادت سعد بیگ جبکہ بنگلادیش کی قیادت احرار امین کر رہے ہیں۔ اس میچ میں شائقین کرکٹ کے لیے اسٹیڈیم میں داخلہ مفت ہے۔ اس سے قبل بنگلادیش انڈر-19 نے پاکستان انڈر-19 …
جب ٹیم مشکل میں ہو تو سابق کرکٹرز سپورٹ کریں: شاہین آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ سابق کرکٹرز کو چاہیے کہ جب ٹیم مشکل میں ہو تو سپورٹ کریں، ایسے وقت میں سپورٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایڈیلیڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ حارث رؤف کی طرح تو میں ابھی تیز بولنگ نہیں کر رہا۔ شاہین شاہ …
پاکستان کا پہلا وارم اپ میچ آج، شاہین سلیکشن کیلئے دستیاب
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم اپنی مہم شروع کرنے سے پہلے آج انگلینڈ کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گی۔ وارم اپ میچ سے متعلق امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ ہے آج گرین شرٹس اپنی مکمل اسٹرینتھ کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی وارم اپ میچ کی سلیکشن …
گال ٹیسٹ: سری لنکا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار،7 کھلاڑی 191 پر آؤٹ
دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کے پہلی اننگ میں بنائے گئے 378 رنز کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار رہی۔ پاکستان ٹیم دوسرے روز کھیل کے اختتام پر 7 وکٹوں کے نقصان پر 191 رنز ہی بناسکی۔ گال میں کھیلے جانے والی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا اختتام ہوگیا۔ کھیل اختتام …
پاکستان ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اچھا کھیلے گی، وقار یونس
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اچھا کھیلے گی۔ میلبرن میں آئی سی سی ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ پاکستان کے بیٹرز آسٹریلوی کنڈیشنز میں اچھا کھیل سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کپتان بابر اعظم …
پاکستان ٹیم کیریبئنز کے ساتھ سخت گرمی سے بھی نمٹنے کو تیار
لاہور / کراچی: پاکستان ٹیم کیریبیئنز کے ساتھ گرمی سے بھی نمٹنے کو تیار ہے جب کہ آج ون ڈے سیریز کے میزبان ملتان روانہ ہوگی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ملتان کی سخت گرمی میں کیریبیئن طوفان کا ون ڈے سیریز میں سامنا کرے گی، جس کے لیے وہ مکمل طور پر تیار ہے، اتوار کے روز ٹیم کی میزبان شہر …
جیمزاینڈرسن کا محمد آصف سے بولنگ کے گُرسیکھنے کا اعتراف
لندن : دنیا ئےکرکٹ کےبہترین بولرز میں سے ایک انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن نے پاکستانی بولر محمد آصف سے بولنگ کےگُر سیکھنے کا اعتراف کرلیا۔ جیمز اینڈرسن ان دنوں ایشز سیریز کیلئے آسٹریلیا میں موجودتھے جہاں انہوں نے 3 میچز میں 8 وکٹیں حاصل کیں۔ انگلش بولر جیمز اینڈرسن جو سوئنگ بولنگ کی وجہ سے جانے جاتے ہیں، اپنی اس …
ٹی 20 سے ٹیسٹ کرکٹ، پاکستان ٹیم گیئر تبدیل کرنے کیلیے تیار
کراچی: پاکستان ٹیم گیئر تبدیل کرنے کیلیے تیار ہے تاہم لگاتار وائٹ بال میچزکے بعد کھلاڑی اب ریڈ گیند سے مہارت آزمائیں گے۔پاکستان ٹیم نے ورلڈ کپ اور بنگلادیش سے 3 میچز کی سیریز میں مسلسل ٹوئنٹی 20 کرکٹ کھیلی مگراب وہ گیئر تبدیل کرنے کے لیے تیار ہے۔26 نومبر سے بنگلادیش کے ساتھ 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز شروع …
- Page 1 of 2
- 1
- 2