لاہور: مسجد وزیر خان میں شوٹنگ اور ویڈیو بنانے کے معاملے پر اداکارہ صبا قمر اور بلال سعید پر فرد جرم عائد کے لیے تاریخ مقرر کردی گئی۔لاہور کے ضلع کچہری میں مسجد وزیر خان میں شوٹنگ اور ویڈیو بنانے کے معاملے پر اداکارہ صبا قمر اور بلال سعید کے کیس کی سماعت ہوئی، جو ڈیشل مجسٹریٹ نے کیس پر …
سعودی حکومت کا پاکستانیوں کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ
ریاض:سعودی حکومت نے پاکستان سمیت پابندی والے ممالک کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔مخصوص کیٹگری کے حامل پاکستانی براہ راست سعودی عرب جا سکیں گئے۔ یونیورسٹی، کالجز کے استاتذہ اور دیگر انتظامی امور پر تعینات افراد براہ راست سعودی عرب جا سکیں گئے۔ پبلک ایجوکیشن اور سکولز کے مرد و خواتین اساتذہ بھی براہ راست سفر کرسکیں …
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی میں تیز ترین 7 ہزاررنز بنانے والے کرکٹر بن گئے
اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 7000 رنز بنانے والے کرکٹر بن گئے ہیں، انہوں نے یہ سنگ میل 187 اننگز میں عبور کرکے ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بیٹسمین کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا۔بابر اعظم نے یہ ریکارڈ قومی ٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ میں سینٹرل پنجاب اور سدرن پنجاب کے …
ورلڈ ملٹری شوٹنگ چیمپیئن شپ لاہور میں شروع
لاہور: پنجاب کے دارالخلافہ لاہور میں 53 ویں ورلڈ ملٹری شوٹنگ چیمپیئن شپ شروع ہو گئی۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لاہور میں شروع ہونے والی 53 ویں ورلڈ ملٹری شوٹنگ چیمپیئن شپ میں 50 شوٹر حصہ لے رہے ہیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ چیمپیئن شپ میں روس، فرانس، کینیا، سری …
سری لنکن ویمن ٹیم میدانوں کی رونق بڑھائے گی
لاہور: سری لنکن ویمن ٹیم رواں ماہ پاکستانی میدانوں کی رونق بڑھائے گی جب کہ 3ون ڈے میچز کیلیے مہمان اسکواڈکی 15 اکتوبرکوآمد ہوگی۔ رواں ماہ انگلینڈ کی مینز اور ویمنز اسکواڈز کو پاکستان کا دورہ کرنا تھا مگر نیوزی لینڈ کے انکار پر انگلش بورڈ نے بھی اپنی ٹیمیں نہ بجھوانے کا فیصلہ کیا،اس خلا کو پْر کرنے کیلیے …
پاکستان تمام دہشت گردوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کرے، امریکہ
واشنگٹن: امریکی نائب وزیر خارجہ نے ایک بار پھر پاکستان پر تمام عسکریت پسند اور دہشت گرد گروپس کے خلاف بلا تفریق کارروائی پر زور دیا ہے۔ امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شیرمن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم پاکستان کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف مضبوط شراکت قائم کرنا چاہتے ہیں تاہم امریکا چاہتا ہے کہ پاکستان …
فرانسیسی ٹی وی نے بھارتی میڈیا کی جعلی خبروں کو بے نقاب کردیا
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بتایا ہے کہ فرانسیسی ٹی وی نے پاکستان سے متعلق بھارتی میڈیا کی جعلی خبروں کو بے نقاب کردیا۔ چوہدری فواد حسین نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ فرانس 24 ٹی وی چینل نے پاکستانی فضائیہ کے افغانستان کی وادی پنجشیر پر حملے سے متعلق بھارتی میڈیا کی جعلی خبروں کو بے …
لداخ کے بعد ایک اور محاذ ،چینی فوجی بھارت میں گھس گئے
نئی دہلی: لداخ کے بعد بھارت کے خلاف چین نے ایک اور محاذ کھول دیا ہے اور ریاست اتراکھنڈ میں چینی فوجی سرحد پار کرکے بھارت میں گھس گئے۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ 30 اگست کو 100چینی فوجی بھارتی علاقے میں گھس آئے تھے،جبکہ چینی فوجیوں نے سرحد پار کی اور کئی گھنٹے بھارتی علاقے میں رہے۔ اس …
لیجنڈ اداکار کامیڈی کنگ عمر شریف طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
مشہور و معروف لیجنڈ اداکار کامیڈی کنگ عمر شریف طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے مشہور و معروف لیجنڈری کامیڈین عمر شریف طویل علالت کے بعد جرمنی میں انتقال کرگئے، چند روز قبل عمر شریف علاج کے لیے ایئر ایمبولینس کے ذریعے کراچی سے براستہ جرمنی امریکا کے لئے روانہ ہوئے تھے تاہم راستے میں طبیعت خراب ہونے پر اداکار کو …
انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان سے دستبرداری پر معذرت کرلی
انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان سے دستبرداری پر معذرت کرلی لندن: انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان سے دستبرداری پر معذرت کرتے ہوئے اگلے سال پاکستان کا دورہ کرنے کا عندیہ دے دیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کےمطابق چئیرمین این واٹ مور نے کرکٹ فینز کے ساتھ اظہار افسوس کیاہے، ان کا کہناہےکہ سکیورٹی معاملات پر تفصیل …