Intermittent heavy rains continued in Karachi which submerged many areas of the city

کراچی میں وقفے وقفے سے تیز با رش کا سلسلہ جاری جس سے شہر کے کئی علاقے ڈوب گئے

eAwazپاکستان

کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے تیز با رش کا سلسلہ جاری ہے جس سے شہر کے کئی علاقے ڈوب گئے جب کہ کرنٹ لگنے کے واقعات میں تین افراد جان سے گئے، شہر کا بیشتر حصہ کئی گھنٹوں سے بجلی سے بھی محروم ہے۔ جیونیوز کے مطابق ڈیفنس، کلفٹن ، ملیر، ائیرپورٹ، آئی آئی …

Rains wreak havoc in Balochistan, dam breaks, internet, mobile and ATM services shut down

بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، ڈیم ٹوٹ گیا،انٹرنیٹ، موبائل اور اے ٹی ایم سروسز بند

eAwazپاکستان

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں کاسلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس سے برساتی نالے بپھر گئے جب کہ صوبے میں مواصلاتی نظام کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ بلوچستان کے ضلع قلات، خضدار، آوران، تربت، قلعہ سیف اللہ، لسبیلہ،کوژک ٹاپ، چمن اور کوہلو سمیت کئی علاقوں میں طوفانی بارشیں ہوئیں جب کہ لورالائی کے نواح میں قائم ڈیم ٹوٹ …

Sindh and Balochistan recorded an average of more than 30 years of rainfall in the last nine days

صوبہ سندھ اور بلوچستان میں پچھلے 9 دنوں میں اوسطاً 30 سال سے زیادہ بارشیں ریکارڈ

eAwazپاکستان

اسلام آباد: خیبر پختون خوا، راولپنڈی، ملتان، لاہور اور کراچی میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، مختلف حادثات اور چھتیں گرنے کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 14 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت سندھ اور بلوچستان میں پہلے مون سون اسپیل کے دوران معمول سے …

Pakistan Army Chief General Qamar Javed Bajwa was awarded the highest honor of Saudi Arabia

پاکستان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سعودی عرب کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا گیا

eAwazپاکستان

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سعودی عرب کے اعلیٰ ترین اعزاز شاہ عبد العزیز میڈل سے نوازا گیا ہے۔ راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سعودی عرب کے ’کنگ عبد العزیز میڈل آف ایکسیلینٹ کلاس‘کے اعزاز سے نواز دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق آرمی چیف نے …

پاکستان کے معروف اداکار دنیا کے 100 خوبصورت ترین چہروں میں شامل

eAwazفن فنکار

دنیا کے خوبصورت ترین افراد کا تعین کرنے والی ویب سائٹ ٹی سی کینڈلر نے 2022 کے خوبصورت ترین چہروں کی فہرست جاری کر دی ہے فہرست میں ہالی ووڈ، بالی ووڈ اور لالی ووڈ کے بڑے نام شامل ہیں۔ امیدواروں کو ان کی عالمی مقبولیت کی بنیاد پر نامزد کیا جاتا ہے۔ یہاں دلچسپ بات یہ ہے کہ اس …

We need a 'grand dialogue' to move the country forward, says Prime Minister Shahbaz Sharif

ملک کو آگے لے جانے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ گرینڈ ڈائیلاگ ہونا چاہیے۔ وزیر اعظم شہباز شریف

eAwazپاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو آگے بڑھانے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ ’گرینڈ ڈائیلاگ‘ کی ضرورت ہے، جس میں ملک کی ترقی سے منسلک تمام شعبے پر بات کی جائے۔ لاہور میں انڈس ہسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ہمیں ملک کو آگے چلانا ہے تو …

پاکستان امدادی سامان کی دوسری کھیپ یوکرین بھیجنے کیلئے تیار

eAwazپاکستان

یوکرین کی درخواست پر پاکستان دوسری بار متاثرین کے لیے امدادی سامان بھیج رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق امدادی سامان میں دوائیاں، طبی آلات، کمبل اور غذائی اشیاء شامل ہیں۔ پاک فضائیہ کے خصوصی سی 130 طیارے سے 7.5 ٹن امدادی سامان یوکرین پہنچایا جائے گا۔ طیارہ 3 جون کو امدادی سامان لے کر پاکستان سے یوکرین روانہ ہوگا۔ واضح …

Mian Baligh-ur-Rehman has taken oath as the 39th Governor of Punjab.

میاں بلیغ الرحمان نے پنجاب کے گورنر کا حلف اٹھالیا

eAwazپاکستان

میاں بلیغ الرحمان نے پنجاب کے 39ویں گورنر کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ پنجاب کے 39 ویں گورنر کی حیثیت سے میاں بلیغ الرحمان کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس پنجاب میں ہوئی۔ تقریب حلف برداری کے موقع پر مسلم لیگ (ن) اور دیگر اتحادی جماعتوں کے ارکان صوبائی اسمبلی، رہنما اور کارکنوں کی …

No written conditions to deal with national issues, we need the support of Chinese friends - Prime Minister Shahbaz Sharif

ملکی مسائل سے نمٹنے کیلئے تحریری شرائط نہیں، ہمیں چینی دوستوں کا تعاون درکار ہے ؛وزیر اعظم شہباز شریف

eAwazپاکستان

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش مسائل سے نمٹنے کے لیے مالی، امدادی اور تحریری شرائط کی ضرورت نہیں ہے بلکہ ہمیں اپنے چینی دوستوں کے تعاون کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں چینی سرمایہ کار کمپنیوں کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین …

Staff level agreement with Pakistan and IMF expected in June Finance Minister Muftah Ismail

پاکستان اور آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ جون میں متوقع ؛ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

eAwazپاکستان

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ جون میں ہو جائے گا۔ اسلام آباد میں عائشہ غوث پاشہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں خوشی سے نہیں بڑھائیں بلکہ یہ ہماری مجبوری تھی، اگر ہم یہ …