اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ کی ترجمان ایسٹر پیریز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پاکستان سے ایم ڈی آئی ایم ایف کی جنیوا کانفرنس کے حوالے سے تعمیری بات چیت ہوئی۔ ترجمان آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ زیراعظم شہبازشریف کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے 9 جنوری کو جنیوا میں ہونے والی کانفرنس کے حوالے سے بات …
ریاست کسی بھی دہشتگرد گروہ یا تنظیم کے سامنے نہیں جھکے گی، وزیراعظم کا دو ٹوک پیغام
وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات پر اپنے پیغام میں واضح کیا ہے کہ ریاست کسی بھی دہشتگرد گروہ یا تنظیم کے سامنے نہیں جھکے گی۔ بنوں اور دیگر علاقوں میں دہشتگرد کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان میں افراتفری پھیلانے کی مذموم کوشش کچل دیں گے، دہشتگردی قومی …
متحدہ عرب امارات کی عمران خان پر حملے کی مذمت
متحدہ عرب امارات نے سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات نے تشدد اور دہشت گردی کے خلاف پاکستان سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔ ایک بیان میں، وزارت خارجہ امور اور بین الاقوامی تعاون (MoFAIC) نے تصدیق کی کہ متحدہ عرب امارات …
پاکستان نے معاشی، سماجی ترقی میں شاندار کامیابی حاصل کی، روسی صدر
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے صدر اور وزیراعظم پاکستان کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے یوم آزادی کی مبارکباد دی ہے۔ روسی صدر کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ پاکستان نے معاشی اور سماجی ترقی میں شاندار کامیابی حاصل کی اور عزت کا مقام پایا۔ روسی صدر نے فعال روابط کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ …
بلاول بھٹو زرداری: 5 جولائی قومی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے
وفاقی وزیر خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 5 جولائی 1977ء قومی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج کے دن ڈکٹیٹر نے پاکستان کے پہلے منتخب وزیرِاعظم ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کا خاتمہ کیا تھا۔ ان …
افغان زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان روانہ
وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر افغان زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان روانہ کر دیا گیا۔ ترجمان کے مطابق این ڈی ایم اے نے امدادی سامان رات کو اسلام آباد سے روانہ کیا۔ این ڈی ایم اے ترجمان نے بتایا کہ 8 ٹرکوں پر مشتمل کھیپ میں خیمے، ترپال، کمبل اور ضروری ادویات شامل ہیں۔ واضح رہے کہ افغانستان میں گزشتہ …
وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئے
وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اپنے پہلے ایک روزہ دورے پر کوئٹہ سے گوادر پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم کے خصوصی طیارے نے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دوپہر 1:40 بجے لینڈ کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف آج صبح اسلام آباد سے کوئٹہ پہنچے تھے جہاں دورے کے بعد وہ گوادر کے لئے روانہ ہوئے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اور …
برطانیہ کے بورس جانسن وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہاں ہیں
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان بننے پر مبارک باد دی ہے۔ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے شہباز شریف کو مبارک باد دیتے ہوئےکہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں اور ہمارے لوگوں کے درمیان بھی گہرے تعلقات ہیں۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا تھا کہ وہ …
وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے منصب کا حلف اٹھالیا
اسلام آباد: ایوان صدر میں شہباز شریف نے وزیراعظم پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے، چیئرمین سینیٹ اور قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے شہباز شریف سے وزارت عظمیٰ کا حلف لیا۔ واضح رہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی مختصر رخصت پر چلے گئے ہیں جس کے سبب وہ نئے وزیراعظم شہباز شریف سے حلف نہیں لے …
شہباز شریف پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہوگئے
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اب ملکی معاملات میں بہتری کی امید ہے لیکن اگر فتنہ پھیلانے اور پاکستان کے امن و سکون میں کوئی دراڑ ڈالنے کی کوشش کی گئی تو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائےگا۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا …
- Page 1 of 2
- 1
- 2