دو ماہ تک یوکرین کے اسٹیل پلانٹ میں محصور 40 افراد کی نقل مکانیروس نے کہا ہے کہ یوکرینی شہر ماریوپول کے اسٹیل پلانٹ میں محصور درجنوں شہریوں کو یہاں سے منتقل کیا جارہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق امریکی ایوان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے کیف کے دورے کے دوران روس کی ’جارحیت‘ کے …
روس کا یوکرین کی افواج اور ازوسٹال میٹالرجیکل پلانٹ میں چھپے ہوئے غیر ملکی جنگجوؤں سےہتھیار ڈالنے کا مطالبہ
ماسکو: روس نے آج یوکرین کی افواج اور یوکرین کے بندرگاہی شہر ماریوپول میں ازوسٹال میٹالرجیکل پلانٹ میں چھپے ہوئے غیر ملکی جنگجوؤں سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر وہ زندہ رہنا چاہتے ہیں تو ماسکو کے وقت کے مطابق دوپہر تک ہتھیار ڈال دیں۔ ماریوپول، جسے روسی فوجیوں نے ہفتوں سے گھیر رکھا ہے، 24 فروری کو روس کی …
روس ایٹمی ہتھیار صرف وجود کو خطرہ لاحق ہونے کی صورت میں استعمال کرے گا، کرملین
ماسکو: کرملین کے ترجمان نے کہا ہے کہ روس ایٹمی ہتھیار صرف اس صورت میں استعمال کرے گا جب اس کے وجود کو خطرہ لاحق ہوگا۔ سی این این کو انٹرویو میں ترجمان کرملین دمتری پیسکوف نے کہا کہ جوہری ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق تمام وجوہات آپ پڑھ سکتے ہیں کہ یہ کب اور کیوں استعمال کیے جاتے ہیں۔ …
روسی وزارت دفاع نے یوکرین پر اپنے حملے بڑھانے کا حکم دے دیا
وسی وزارت دفاع نے یوکرین سے متعلق اپنی فوج کو نئے احکامات جاری کرتے ہوئے یوکرین پر اپنے حملے بڑھانے کا حکم دے دیا۔ وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روسی افواج کو یوکرین پر وسیع حملے کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے روسی وزارت دفاع کا مزید کہنا ہے کہ یوکرین پر تمام سمتوں سے …
روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے، جی۔سیون کا انتباہ
لیورپول : جی سیون ممالک نے روسی صدر ولادمیر پیوٹن کو خبردار کیا ہے کہ اگر روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو اسے سنگین نتائج بھگتنے کے ساتھ ساتھ بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق امریکی خفیہ اداروں نے اندازہ لگایا ہے کہ روس آئندہ سال یوکرین پر متعدد محاذوں پر حملہ کر سکتا ہے …