کراچی:امریکہ میں کائونٹر انٹیلی جنس کے سینئر ترین عہدیداروں نے اس بات کا انکشاف اور اعتراف کیا ہے کہ دنیا کے مختلف ملکوں میں امریکہکی سرکردہ خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی جانب سے بھرتی کیے گئے جاسوسوں اور مخبروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے یا پھر انہیں قتل کر دیا گیا ہے۔ خفیہ میمو میں خبردار کیا گیا …
کانگریس پر ٹرمپ کے حامیوں کا حملہ، تحقیقات کا اعلان
واشنگٹن :امریکہ میں 6 جنوری کو کانگریس پر سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کے حملے کی تحقیقات کا اعلان کیا گیا ہے۔امریکی ہاؤس کی سیلیکٹ کمیٹی نے ڈونلڈ ٹرمپ کے 4 سابق مشیروں کو اگلے ہفتے طلب کر لیا ہے۔سابق صدر کےسابق ایڈوائزرز میں مارک میڈوز، کاش پٹیل، ڈین اسکے وینو اور اسٹیو بینن شامل ہیں۔امریکی میڈیا کے …
ویزا تنازع، 300 روسی سفارت کاروں کوامریکہ بدر کرنے کا مطالبہ
واشنگٹن: امریکی سینیٹرز نے مطالبہ کیا ہے کہ ویزا تنازع کے سلسلہ میں ن3سو روسی سفارتکاروں کو امریکہ سےنکالنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ یہ مطالبہ روس کےاس حکم پر عملدآمد کے تناظر میں کیا گیا ہے ، جس میں روس نے سفارت خانوں کو روسی یا تیسرے ملک کے عملے کی خدمات حاصل کرنے سے روک دیا تھا۔اس پابندی …
امریکی ٹرین میں فائرنگ، 3سکیورٹی اہلکار ہلاکو زخمی
نیویارک:امریکا میں فائرنگ کے واقعے میں ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے، واقعے میں حملہ آور بھی مارا گیا۔امریکی ریاست ایری زونا میں ٹرین میں مسافر نے فائرنگ کر دی، حملہ آور کا پولیس کے ساتھ کچھ دیر تک فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوتا رہا، فائرنگ کرنے والے نے خود کو ایک کمرے میں بند کر لیا …
عمر اکمل نے امریکہ میں لیگ کرکٹ کھیلنا شروع کر دی
کراچی:بیرون ملک جانے والے ممتاز بیٹسمین عمر اکمل نے امریکہ میں لیگ کرکٹ کھیلنا شروع کر دی۔ذرائع کے مطابق 31 سالہ عمر اکمل کا ناردرن کیلیفورنیا کرکٹ ایسوسی ایشن سے محدود مدت کا معاہدہ طے پاگیا، تاہم میچ فکسنگ کے مجرم کرکٹرکا امریکہ میں ناکام آغاز ہوا۔اطلاعات کے مطابق عمر اکمل اپنے پہلے ہی میچ میں ناکام رہے۔ کیلیفورنیا زلمی …
امریکا میں ہیلی کاپٹر اور چھوٹا طیارہ فضا میں ٹکرا گئے
ایری زونا:امریکا میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ اور ایک ہیلی کاپٹر فضا میں آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ایری زونا میں دوران پرواز ایک انجن والا مسافر بردار چھوٹا طیارہ ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں دو افراد موقع پر ہی …
فلوریڈا، ایک شخص کا چاقو اور بیس بال بیٹ سے حملہ، 2 افراد ہلاک
فلوریڈا: امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک شخص نے چاقو اور بیس بال بیٹ سے حملہ کرکے 2 افراد کو ہلاک اور ایک کو شدید زخمی کردیا۔ پولیس نے حملہ آور شان رنیون نامی شخص کو اسپتال سے حراست میں لے لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملزم ایک دن قبل اپنی کمپنی میں ساتھی ملازمین کے ساتھ جھگڑے کے بعد چلا گیا …
پاکستان تمام دہشت گردوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کرے، امریکہ
واشنگٹن: امریکی نائب وزیر خارجہ نے ایک بار پھر پاکستان پر تمام عسکریت پسند اور دہشت گرد گروپس کے خلاف بلا تفریق کارروائی پر زور دیا ہے۔ امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شیرمن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم پاکستان کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف مضبوط شراکت قائم کرنا چاہتے ہیں تاہم امریکا چاہتا ہے کہ پاکستان …
طالبان حکومت تسلیم کئے بغیر امریکہ کے پاس کوئی چارہ نہیں: عمران خان
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کو جلد یا بدیر طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنی پڑے گا اس کے علاوہ ان کے پاس کوئی چارہ نہیں ہے۔وزیراعظم عمران خان کا ترک ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا ہم خوفزدہ تھے کہ کابل پر قبضہ کرتے وقت وہاں خونریزی ہو گی لیکن غیر متوقع طور …
امریکہ ،سکول میں فائرنگ
میمفس: امریکا کے اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں ایک طالب علم زخمی ہو گیا جس کی حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے، فائرنگ کرنے والا بھاگ گیا تاہم کچھ دیر بعد اس نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔امریکی ریاست ٹینیسی کے اسکول میں ایک طالب علم نے فائرنگ کر کے دوسرے کو شدید زخمی کر دیا، زخمی …