Aamir Khan secretly got married to actress Fatima Sana Sheikh

عامر خان نے اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ سے خفیہ تیسری شادی کرلی؟

eAwazفن فنکار

ممبئی: بھارتی میڈیا میں خبریں گردش کررہی ہیں کہ بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور دنگل اسٹار فاطمہ ثنا شیخ خفیہ طور پر شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔عامر خان اور ان کی سابق اہلیہ کرن راؤ نے تقریباً 15 برس تک شادی شدہ رہنے کے بعد رواں برس اگست میں اپنی راہیں جدا کرلی تھیں۔ دونوں …

Millions of Jacqueline Fernandez gifts confiscated

جیکولین فرنینڈس کے کروڑوں کے تحائف ضبط

eAwazفن فنکار

جیکولین فرنینڈس کے کروڑوں کے تحائف ضبط ممبئی: بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کوایک اوربری خبرکا سامنا۔ بھتہ خوری کے ملزم سے ملے کروڑوں کے تحائف ضبط کئے جائیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق منی لانڈرنگ بھتہ خوری اورفراڈکیس میں شامل تفتیش جیکولین فرنینڈس کوبھتہ خوری کے ملزم کی جانب سے دئیے گئے کروڑوں کے تحائف ضبط کئے جائیں گے۔ 200 …

Director Kabir Khan exposed Salman Khan's lies

ہدایت کار کبیر خان نے سلمان خان کے جھوٹ کی پول کھول دی

eAwazفن فنکار

ممبئی: معروف بالی ووڈ ہدایت کار کبیر خان نے سلومیاں کے جھوٹ کی پول کھول دی۔چند روز قبل سلمان خان نے 2015 میں ریلیز ہوئی سپر ہٹ فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ کا پارٹ 2 بنانے کا اعلان کرکے مداحوں کو سرپرائز کردیا تھا۔ تاہم فلم کے ہدایت کار کبیر خان کا تو کچھ اور ہی کہنا ہے۔حال ہی میں فلم …

Panama Papers case, Aishwarya Rai sought for questioning

پانامہ پیپرز کیس، ایشوریہ رائے پوچھ گچھ کے لیے طلب

eAwazفن فنکار

پانامہ پیپرز کیس، ایشوریہ رائے پوچھ گچھ کے لیے طلب ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے پاناما پیپرز کیس میں پوچھ گچھ کے لیے طلب کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے اداکارہ سے کہا ہے کہ وہ اپنا بیان ریکارڈ کرانے کے لیے آج ہی دفتر آئیں …

Teaser of Saba Qamar and Zahid Ahmed's movie Ghabrana Nahi Hai released

صبا قمر اور زاہد احمد کی فلم ’’گھبرانا نہیں ہے‘‘ کا ٹیزر جاری

eAwazفن فنکار

صبا قمر اور زاہد احمد کی فلم ’’گھبرانا نہیں ہے‘‘ کا ٹیزر جاری کراچی: معروف پاکستانی اداکارہ صبا قمر اور زاہد احمد کی فلم ’’گھبرانا نہیں ہے‘‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔فلم ’’گھبرانا نہیں ہے‘‘ میں اداکارہ صبا قمر اور زاہد احمد مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گے ۔ فلم کے پروڈیوسر جمیل بیگ اور شریک پروڈیوسر حسن ضیا ہیں۔مزاح …

Rakhi Sawant unhappy with marriage

ایسے شوہر سے اچھا ہے اکیلی رہ لوں‘، راکھی ساونت شادی سے ناخوش

eAwazفن فنکار

ایسے شوہر سے اچھا ہے اکیلی رہ لوں‘، راکھی ساونت شادی سے ناخوش ممبئی: بالی ووڈ کی آئٹم گرل راکھی ساونت اپنی شادی اور شوہر سے اتنی زیادہ ناخوش ہیں کہ انہوں نے کہہ دیا ہے ایسے شوہر سے اچھا ہے اکیلی رہ لوں۔بھارتی ٹی وی کے مقبول رئیلیٹی شو بگ باس 15 میں اس بار راکھی ساونت کے ہمراہ …

Confirmation of Fawad Khan's casting in 'Miss Marvel'

فواد خان کی’مس مارول‘ میں کاسٹ کیے جانے کی تصدیق

eAwazفن فنکار

اسلام آباد: پاکستانی سپر اسٹار اور رومانوی ہیرو فواد خان نے تصدیق کی ہے کہ وہ بھی جلد ریلیز ہونے والی امریکی ویب سیریز ’مس مارول‘ کا حصہ ہیں۔’مس مارول‘ ویب سیریز کی مرکزی کہانی ’کمالہ خان‘ نامی سپر ہیرو لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو کہ دراصل ایک پاکستانی نژاد لڑکی ہوتی ہیں۔ یہ پہلا موقع ہے کہ کسی …

Priyanka angry at media for saying 'Nick Jones' wife'

نک جونس کی بیوی‘ کہنے پر پریانکا میڈیا پر برہم

eAwazفن فنکار

نئی دہلی : عالمی شہرت یافتہ بھارتی اداکارہ پریانکاچوپڑا نے ’نک جونس کی بیوی‘ کہنے پر میڈیا پر برہمی کا اظہار کیا ہے ۔پریانکاچوپڑا نےاپنی انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی نئی فلم’ڈی میٹرکس‘ کے بارے میں لکھتے ہوئے آرٹیکل کے کچھ اسکرین شاٹس لے کر شیئر کیے ہیں۔اس آرٹیکل میں انہیں گلوکور نِک جونس کی بیوی کہہ کر پکارا گیا ہے …

Sashant's ex-girlfriend Ankita tied the knot

سشانت کی سابقہ گرل فرینڈ انکیتا رشتۂ ازدواج میں منسلک

eAwazفن فنکار

سشانت کی سابقہ گرل فرینڈ انکیتا رشتۂ ازدواج میں منسلک نئی دہلی : سشانت کی سابقہ گرل فرینڈ انکیتا رشتۂ ازدواج میں منسلکگزشتہ سال خودکشی کرنے والے بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی سابقہ گرل فرینڈ و اداکارہ انکیتا لوکھنڈے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ بھارتی ٹی وی اداکارہ انکیتا لوکھنڈے گزشتہ روز ممبئی میں اپنے دیرینہ دوست وکی …