Serious consequences of handing over Afghanistan to terrorist organizations, Turkish President

افغانستان دہشت گرد تنظیموں کے حوالے کرنے کے سنگین نتائج ، ترک صدر

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

 انقرہ: صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی نے اپنے تمام فوجیوں اور شہریوں کو افغانستان سے بحفاظت نکال لیا ہے البتہ ایک چھوٹا سا تکنیکی گروپ اب بھی کابل میں موجود ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہمارے تمام فوجی اور شہری وطن واپس آ گئے ہیں۔ تکنیکی امور میں …

Important meeting between the Israeli Prime Minister and the US President at the White House

اسرائیلی وزیراعظم کی امریکی صدر سے وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

 واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن سے اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی جس کے دوران دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ کی صورت حال اور ایران کے جوہری ہتھیاروں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے آج وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات میں ایران …

Bangladesh boat sinking

بنگلہ دیش میں مسافر کشتی ڈوبنے سے 21ہلاک ،50لاپتہ

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

ڈھاکہ: بنگہ دیش  میں دریا میں مسافر کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 21 مسافر ہلاک اور 50 سے زائد لاپتہ ہوگئے، حکام کے مطابق مسافر کشتی کے کارگو جہاز سے ٹکرانے کے نتیجے میں دریا میں ڈوب گئی جس میں 100 سے زائد افراد سوار تھے۔بنگلادیشی پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کے بعد امدادی کارروائیوں کے نتیجے میں متعدد افراد …

Hurricane Ada will hit the US Gulf Coast today

سمندری طوفان’اڈا‘ آج امریکی گلف کوسٹ سے ٹکرائے گا

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

گلف کوسٹ : سمندری طوفان اڈا آج امریکی گلف کوسٹ سے ٹکرائے گا۔ طوفان کے باعث بلند سمندری لہروں، طوفانی بارشوں اور 225 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔حکام نے طوفان کو انتہائی خطرناک بھی قرار دے دیا ہے، طوفان سے لوزیانا اور مسیسپی کے ساحلی علاقے شدید متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔غیرملکی میڈیا …

Extreme oppression of vulnerable minorities in India

بھارت میں کمزور اقلیتیوں کے ساتھ ظلم کی انتہا

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

نئی دہلی : بھارت میں کمزور اقلیتوں پر ظلم اب معمول بنتا جارہا ہے۔ ریاست مدھیہ پردیش کے شہر نیمچھ میں طاقت کے نشے نے بااثر افراد کو اندھا کردیا۔علاقے کی سرپنچ کے شوہر سمیت چار بااثر افراد نے دلت نوجوان کو چوری کے شبہے میں ٹرک سے باندھ کر سڑک پر بے دردی سے گھسیٹا، یہاں تک کہ نوجوان نے …

Stalin-era mass graves discovered in Ukraine

یوکرین میں اسٹالن کے دور کی اجتماعی قبریں دریافت

eAwazورلڈ

یوکرین : یوکرین کے جنوبی شہر اڈیسا میں 29 اجتماعی قبروں میں پانچ سے آٹھ ہزار افراد کی باقیات ملی ہیں، اجتماعی قبریں 1930 کے زمانے سے تعلق رکھتی ہیں۔ جو ایئرپورٹ کی توسیع کے لئے ہوئی کھدائی کے دوران دریافت ہوئیں۔جوزف اسٹالن کے دور حکمرانی میں ہزاروں یوکرینی باشندے مارے گئے تھے۔ یوکرین نیشنل میموری انسٹیٹوٹ کے سربراہ کا …

World Health Organization

پاکستان کی مدد سے مزار شریف میں ایئر برج بنائیں گے، عالمی ادارہ صحت

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

اسلام آباد:عالمی ادارہِ صحت نے کہا ہے کہ مزار شریف میں ایئر برج بنانے کی کوشش کریں گے۔ ایئر برج پاکستانی حکومت کی مدد سے اگلے دو سے تین روز میں بنائیں گے۔ جینوا سے ڈبلیو ایچ او حکام کے مطابق افغانستان میں طبی سامان کی بہت ضرورت ہے اور وقت کے ساتھ طبی سامان کی ضرورت میں اضافہ دیکھنے …

Terrible blast at a military base in Kazakhstan

قازقستان میں فوجی اڈے پر خوفناک دھماکے،69ہلاک وزخمی

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

نورسلطان: قازقستان کے فوجی اڈے پر پے در پے ہونے والے 10 خوف ناک دھماکوں میں 9 اہل کار ہلاک اور 60 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قازقستان کے جنوبی علاقے میں واقع فوجی اڈہ 10 خوف ناک دھماکوں سے گونج اُٹھا۔ دھماکوں کے ساتھ ہی فوجی اڈے میں خوف ناک آگ بھڑک اُٹھی اور فضا میں دھوئیں کے …

Richard Moore, chief of the British Secret Intelligence Service

برطانوی انٹیلی جنس  چیف کی جنرل باجوہ  سے ملاقات

eAwazورلڈ, پاکستان

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی انٹیلی جنس ایجنسی کے چیف نے ملاقات کی ہے جس میں افغانستان سے امریکی انخلاء کے بعد کی صورتحال پر غور کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانیہ کی سیکرٹ انٹیلی جنس سروس کے چیف رچرڈ مور نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی …

Afghan MP Rangina Kargar

مفرور افغان خاتون ممبر پارلیمنٹ بھارت سے ڈی پورٹ

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

نئی دہلی: اشرف غنی حکومت گرتے ہی بھارت نے افغانوں سے آنکھیں پھیر لیں، افغان ممبر پارلیمنٹ رنگینہ کارگر کو دلی ائیرپورٹ سے ڈی پورٹ کر دیا گیا۔رنگینہ کارگر کو ائیرپورٹ پر اترنے کے دو گھنٹے بھی ہی واپس بھیج دیا گیا۔ وہ ترکی سے ڈپلومیٹک پاسپورٹ پر نئی دلی پہنچی تھییں۔ انہوں نے دل گرفتگی کیساتھ دیئے گئے بیان میں …