برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے کی لاپتہ انگوٹھی اور جوتے مل گئے

eAwazورلڈ, کھیل

لندن :برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے کی شادی کی لاپتہ انگوٹھی اور جوتے مل گئے۔اس حوالے سے اینڈی مرے نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنا ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں اُنہوں نے اپنی کھوئی ہوئی چیزوں کے واپس مل جانے کی خوشخبری سنائی۔ اینڈی مرے نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ’میں اپنے تمام مداحوں …

گلگت: گوجال میں مقامی خواتین کا کرکٹ ٹورنامنٹ

eAwazپاکستان, کھیل

گلگت:گوجال میں مقامی خواتین کا کرکٹ ٹورنامنٹ،فلک بوس پہاڑوں کی وادی گلگت بلتستان میں خواتین کیلئے مختلف اسپورٹس ایونٹس ہونے لگے، پہلے فٹبال ٹورنامنٹ ہوا اور اب گلگت کے علاقے گوجال میں خواتین کا کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد ہوا جس میں وادی کے 10 مختلف دیہات کی کرکٹ ٹیموں نے شرکت کی۔گلگت بلتستان میں بسنے والی خواتین کھیلوں میں اپنا نام …

کوچنگ اسلئے نہیں کرتا کہ بدتمیزی برداشت نہیں: وسیم اکرم

eAwazکھیل

سڈنی:سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ ٹیم کی کوچنگ اس لئے نہیں کرنا چاہتا کہ یہاں سوشل میڈیا کے ذریعے لوگ بدتمیزی کرتے ہیں جو مجھ سے برداشت نہیں ہوگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وسیم اکرم کا کہناتھا کہ ٹیم کو سال میں کم از کم دوسو سے ڈھائی سو دن کوچنگ کی ضرورت ہوتی ہے جو میرے لیے …

عمر اکمل نے امریکہ میں لیگ کرکٹ کھیلنا شروع کر دی

eAwazکھیل

کراچی:بیرون ملک جانے والے ممتاز بیٹسمین عمر اکمل نے امریکہ میں لیگ کرکٹ کھیلنا شروع کر دی۔ذرائع کے مطابق 31 سالہ عمر اکمل کا ناردرن کیلیفورنیا کرکٹ ایسوسی ایشن سے محدود مدت کا معاہدہ طے پاگیا، تاہم میچ فکسنگ کے مجرم کرکٹرکا امریکہ میں ناکام آغاز ہوا۔اطلاعات کے مطابق عمر اکمل اپنے پہلے ہی میچ میں ناکام رہے۔ کیلیفورنیا زلمی …

 بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی  میں تیز ترین 7 ہزاررنز بنانے والے کرکٹر بن گئے

eAwazکھیل

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 7000 رنز بنانے والے کرکٹر بن گئے ہیں، انہوں نے یہ سنگ میل 187 اننگز میں عبور کرکے ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بیٹسمین کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا۔بابر اعظم نے یہ ریکارڈ قومی ٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ میں سینٹرل پنجاب اور سدرن پنجاب کے …

ورلڈ ملٹری شوٹنگ چیمپیئن شپ لاہور میں شروع

eAwazپاکستان, کھیل

لاہور: پنجاب کے دارالخلافہ لاہور میں 53 ویں ورلڈ ملٹری شوٹنگ چیمپیئن شپ شروع ہو گئی۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لاہور میں شروع ہونے والی 53 ویں ورلڈ ملٹری شوٹنگ چیمپیئن شپ میں 50 شوٹر حصہ لے رہے ہیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ چیمپیئن شپ میں روس، فرانس، کینیا، سری …

Spanish Football League Real Madrid beat Espanyol by 2 goals to one

سپینش فٹبال لیگ: ریال میڈرڈ کو اسپانیول نے ایک کے مقابلے میں2 گول سے ہرادیا

eAwazکھیل

میڈرڈ : سپینش فٹبال لیگ میں ریال میڈرڈ اور اسپانیول کے درمیان میچ دلچسپ رہا، 17ویں منٹ میں اسپانیول نے ٹوماس کے گول کے ذریعے برتری حاصل کی، دوسرے ہاف کے 60ویں منٹ میں ایلکس ویڈال نے گول کرکے ٹیم کی برتری دُگنی کردی۔ریال میڈرڈ کے اسٹار کھلاڑی کریم بینزما نے 71ویں منٹ میں ایک گول کا خسارہ کم کیا …

Chris Gayle announces to quit IPL

کرس گیل نے آئی پی ایل چھوڑنے کا اعلان کردیا

eAwazکھیل

دبئی: ویسٹ انڈین اوپنر نے آئی پی ایل چھوڑنے کا اعلان مسلسل بائیو ببل میں رہنے کے باعث کیا۔  متحدہ عرب امارات میں جاری انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) کے رواں سیزن میں پنجاب کنگز کی نمائندگی کرنے والے ویسٹ انڈیز کے اسٹار بلے باز کرس گیل نے آئی پی ایل چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ کرس گیل کورونا کے باعث …

The Sri Lankan women's team

سری لنکن ویمن ٹیم میدانوں کی رونق بڑھائے گی

eAwazکھیل

لاہور:  سری لنکن ویمن ٹیم رواں ماہ پاکستانی میدانوں کی رونق بڑھائے گی جب کہ 3ون ڈے میچز کیلیے مہمان اسکواڈکی 15 اکتوبرکوآمد ہوگی۔ رواں ماہ انگلینڈ کی مینز اور ویمنز اسکواڈز کو پاکستان کا دورہ کرنا تھا مگر نیوزی لینڈ کے انکار پر انگلش بورڈ نے بھی اپنی ٹیمیں نہ بجھوانے کا فیصلہ کیا،اس خلا کو پْر کرنے کیلیے …

The England Cricket Board has apologized for canceling the tour of Pakistan

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان سے دستبرداری پر معذرت کرلی

eAwazورلڈ, کھیل

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان سے دستبرداری پر معذرت کرلی لندن: انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان سے دستبرداری پر معذرت کرتے ہوئے اگلے سال پاکستان کا دورہ کرنے کا عندیہ دے دیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کےمطابق چئیرمین این واٹ مور نے کرکٹ فینز کے ساتھ اظہار افسوس کیاہے، ان کا کہناہےکہ سکیورٹی معاملات پر تفصیل …