PTI Chairman Imran Khan

سیکیورٹی خدشات’: عمران خان کو لاہور جلسے سے ویڈیولنک خطاب کی تجویز

eAwazپاکستان

لاہور کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عطیاب سلطان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کو تجویز دی ہے کہ لاہور جلسے میں ‘سیکیورٹی خدشات’ ہیں اس لیے سابق وزیراعظم عمران خان ویڈیو لنک خطاب کریں۔ ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ ‘سیکیورٹی ایجنسیز کی جانب سے موصول ہونے والے شدید خطرات کی …

Girls One wheeling in Lahore Pakistan

لاہور میں انتہائی خطرناک انداز میں موٹرسائیکل پر لڑکی کی وَن ویلنگ کی ویڈیو منظرِ عام پر

eAwazویڈیو

لاہور میں لڑکیاں بھی ون ویلنگ جیسے خطرناک کرتب کرتی نظر آنے لگیں، ایک لڑکی کی وَن ویلنگ کی ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے جو انتہائی خطرناک انداز میں موٹرسائیکل پر بیٹھی ہوئی ہے۔ ویڈیو میں لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس میں لڑکے ون ویلنگ کرتے ہوئے ایک انڈر پاس میں سے گزرتے ہیں۔ ایک منچلے کی موٹرسائیکل پر …

tiktok

ملک میں موجود مختلف مذاہب کے مقدس مقامات میں ٹک ٹاکر کے فوٹوشوٹ پرپابندی

eAwazآس پاس, سائنس و ٹیکنالوجی

لاہور: گوردوارہ دربارصاحب کرتارپورمیں ٹک ٹاکر خاتون کی ماڈلنگ کے واقع کے بعد ملک بھرمیں موجود سکھوں،ہندوؤں اورمسیحی برادری کے مقدس مقامات میں ٹک ٹاکرکے ویڈیو اور فوٹوشوٹ پرپابندی لگادی گئی ہے۔گوردواروں میں آنے والوں کو اس کے تقدس کا خیال رکھنا ہوگا اورننگے سر گوردوارہ صاحب میں جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ دوسری طرف مقامی برانڈ کے مالک اور …

After 11 days from Lahore to Islamabad, normalcy was restored

لاہور سے اسلام آباد میں 11 روز بعد معمولات زندگی بحال

eAwazپاکستان

اسلام آباد: حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان نئے معاہدے کے بعد جڑواں شہروں میں 11 روز بعد معمولات زندگی بحال ہوگئے۔حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان کامیاب مزاکرات کے بعد دیگر شہروں کی طرح اسلام آباد اور راولپنڈی میں معمولات زندگی مکمل بحال ہوچکے ہیں، فیض آباد انٹرچینج کو 10 روز بعد ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول …

Saboor Aly

سوشل میڈیا پگڑیاں اچھالنے کا پلیٹ فارم: صبور علی

eAwazفن فنکار

لاہور: اداکارہ صبور علی نے کہا ہے کہ اصلاح کی غرض سے کسی پر مثبت تنقید کرنا تو سمجھ میں آتا ہے لیکن کسی کو اچھا یا برا ہونے کا سرٹیفکیٹ دینے کا کسی کو کوئی حق نہیں، سوشل میڈیا پر فنکاروں کے کام کی تعریف بھی کی جاتی ہے لیکن بعض لوگ ایسے بھی ہیں جو بلا جواز تنقید …

لاہور استنبول فلائٹ سے پرندہ ٹکرا گیا، جہاز کو شدید نقصان

eAwazاردو خبریں, پاکستان

لاہور: لاہور سے استنبول جانے والے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔ پرندہ ٹکرانے سے طیارے کو شدید نقصان پہنچا۔ پائلٹ نے طیارے کو بحفاظت ایئر پورٹ پر اتار لیا۔لاہور ایئر پورٹ پر غیر ملکی ایئر لائن کے طیارے میں 350 مسافر سوار تھے۔ تمام مسافروں کو انٹرنیشنل ڈیپارچر لاؤنج میں منتقل کر دیا گیا۔ طیارے کی روانگی غیر معینہ مدت …

ورلڈ ملٹری شوٹنگ چیمپیئن شپ لاہور میں شروع

eAwazپاکستان, کھیل

لاہور: پنجاب کے دارالخلافہ لاہور میں 53 ویں ورلڈ ملٹری شوٹنگ چیمپیئن شپ شروع ہو گئی۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لاہور میں شروع ہونے والی 53 ویں ورلڈ ملٹری شوٹنگ چیمپیئن شپ میں 50 شوٹر حصہ لے رہے ہیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ چیمپیئن شپ میں روس، فرانس، کینیا، سری …