ملکہ برطانیہ کے انتقال پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے اظہار تعزیت کیا گیا۔ صدر عارف علوی کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ ملکہ کو تاریخ میں سنہری حروف سے یاد رکھا جائے گا جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان ملکہ کی وفات کے سوگ …
عمران خان نے براہ راست تقریر نشر پر عائد پابندی کو عدالت میں چیلنج کردیا
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے براہ راست تقریر کو عدالت میں چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ میری تقریری کو غلط طریقے سے نفرت انگیز تقریر کے طور پر پیش کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے براہ راست تقریر نشر کرنے پر عائد پابندی کے خلاف عدالت سے رجوع …
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
وزیراعظم شہبازشریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنماؤں نے برادرانہ اور تاریخی تعلقات کا جائزہ لیا۔ اس کے علاوہ دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس سے قبل گزشتہ روز سعودی عرب …
گولڈ میڈل جیتنے پر صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف کی ارشد ندیم کو مبارکباد
کامن ویلتھ گیمز کے جویلین تھرو مقابلے میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو پاکستان کی نامور شخصیات کی جانب سے مبار کباد دیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ صدر عارف علوی نے ارشد ندیم کو کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنےاور تاریخ رقم کرنے پر مبارکباد دی اورکہا کہ آپ …
کیا نواز شریف پارٹی قیادت کو حکومت چھوڑنے پر رضامند کرلیں گے؟
کیا سابق وزیر اعظم نواز شریف پارٹی قیادت کو وفاق میں حکومت چھوڑنے پر رضامند کر لیں گے؟ حکومت قبل از وقت انتخابات پر تیار ہو جائے گی؟ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پارٹی قیادت سے دونوں آپشنز پر مشاورت شروع کردی۔ سابق صدر آصف علی زرداری، مولانا فضل الرحمٰن اور دیگر نے حکومت چھوڑنے اور قبل …
وزیراعظم کا افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
وزیر اعظم شہباز شریف نے افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شہباز شریف نے متعلقہ پاکستانی حکام کو افغانستان کی مدد کی ہدایت کردی۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں اپنے افغان بھائیوں بہنوں کے ساتھ ہیں۔ …
پاک فوج کی بی جے پی رہنماؤں کے گستاخانہ ریمارکس کی شدید مذمت
صدر مملکت، وزیراعظم، وزیر خارجہ اور سیاسی رہنماؤں کے بعد پاک فوج کی جانب سے بھی بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے گستاخانہ بیانات کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک فوج …
حد سے تجاوز کرنے کی ہمت نہ کریں، وزیر اعظم نے عمران خان کو خبردار کردیا
وزیر اعظم شہباز شریف نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو پاکستان کی تقسیم کے بارے میں بات کرنے پر تنبیہ کرتے ہوئے انہیں عوامی عہدے کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے یہ تنبیہ ٹوئٹر پوسٹ میں دی جس میں نجی چینل ’بول نیوز‘ کے پروگرام ‘تجزیہ’ کے اینکر …
توشہ خانہ تحائف کی تفصیلات نہ دینے پر سیکریٹری کابینہ کو جرمانہ
پاکستان انفارمیشن کمیشن (پی آئی سی) نے سابق وزیراعظم عمران خان کو توشہ خانہ میں ملنے والے تحائف اور ان میں سے اپنے پاس رکھے گئی چیزوں کی تفصیلات دینے سے جان بوجھ کر انکار کرنے پر کابینہ کے سیکریٹری احمد نواز سکھیرا پر جرمانہ عائد کردیا۔ رپورٹ کے مطابق پی آئی سی نے گزشتہ سال کیبنٹ ڈویژن کو تفصیلات …
شہباز شریف تمہاری قومی اسمبلی کی تقریر کا کل جواب دوں گا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سارا شریف خاندان ہی جھوٹا ہے، شہباز شریف تمہاری قومی اسمبلی کی تقریر کا کل جواب دوں گا۔ پارٹی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ بیرون ملک سے محنت کش مزدوری کر کے پیسے بھیجتا ہے اور یہاں یہ لوگ کرپشن کر …