ترکی کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین اہم مسائل پر معاہدے کے قریب آ رہے ہیں، جنگ بندی کی امید بھی کی جاسکتی ہے۔ ترک اخبار سے بات کرتے ہوئے ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش کا کہنا تھا کہ روس اور یوکرین اہم مسائل پر ایک معاہدے کے قریب پہنچ رہے ہیں اور کچھ موضوعات پر تقریباً متفق …
یوکرین پر روس نے دنیا کا سب سے طاقتور بم گرا دیا
ویب ڈیسک رپورٹ روس کی بمباری سے مختلف علاقوں میں متعدد شہری ہلاک ہوئے، یوکرینی حکام کیف: روس نے یوکرین کی رہائشی عمارت پر دنیا کا سب سے طاقتور 500 کلوگرام وزنی بم گرایا جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 18 شہری ہلاک ہوگئے۔ یوکرین کی وزارت اطلاعات نے ٹویٹ میں کہا کہ روسی پائلٹوں نے ایک اورجرم کرتے …
چین کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین حملے میں روس پر عائد مالی پابندیوں میں شامل نہیں ہوگا۔ سنگباد پرتیدین
چین کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین حملے میں روس پر عائد مالی پابندیوں میں شامل نہیں ہوگا۔ سنگباد پرتیدین شائع کردہ: Biswadip Dey | پوسٹ کیا گیا: مارچ 2، 2022 9:01 pm | اپ ڈیٹ کیا گیا: 2 مارچ 2022 9:01 بجے نیوزڈیلی ڈیجیٹل ڈیسک: روس-یوکرین جنگ سات دن میں داخل ہو گئی ہے۔ امریکہ اور مشرقی یورپ کے …
روس کے ساتھ کشیدگی کے بعد چین کا بھی امریکا کو جنگی تصادم کا انتباہ
بیجنگ: روس کے ساتھ کشیدگی کے بعد چین نے بھی امریکا کو ممکنہ جنگی تصادم کی وارننگ جاری کردی۔امریکا میں چین کے سفیر کن گانگ نے ایک انٹرویو میں کہا اگر امریکا اسی طرح تائیوان کو چین سے آزاد ی کے لئے اکساتا رہے گا تو بیجنگ اور واشنگٹن کے درمیان عسکری تصادم ہو سکتا ہے، آبنائے تائیوان کے دونوں …
مغرب کی وعدہ خلافی سے صبر کا پیمانہ لبریزہورہا ہے۔روس
ماسکو : روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ مغرب کی وعدہ خلافی سے صبر کا پیمانہ لبریزہورہا ہے ہم مغرب کے وعدوں کا مزید انتظار نہیں کریں گے۔ماسکو میں پریس کانفرنس پریس سے خطاب کرتے ہوئے روسی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ نیٹو اپنی مرضی ہر کسی پر ڈکٹیٹ کرنے کی کوشش کر رہا ہے مگر ہم جانتے …
امریکا کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی کا ردعمل فوجی تکنیکی نوعیت کا ہو گا، روس
ماسکو : یوکرین تنازع پر امریکا اور روس کے درمیان جنیوا میں مذاکرات کا اختتام ہوگیا۔امریکی نائب وزیرخارجہ وینڈی شرمین اور روسی ہم منصب سرگئی ریابکوف کے درمیان ملاقات تقریباً 8گھنٹے تک جاری رہی۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق جنیوا میں دونوں ممالک کے حکام کی ملاقات کے بعد روس نے امریکا کو کہا ہے کہ اس کا …
چین نے جوہری ہتھیاروں کو جدید بنانے کا اعلان کردیا ہے۔
بیجنگ : اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چین جوہری ہتھیاروں کو جدید بنانے کا سلسلہ جاری رکھے گا۔وزارت خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ سیفٹی ایشوز کی وجہ سے جوہری ہتھیاروں کو جدید بنایا جارہا ہے۔ دوسری جانب امریکا، برطانیہ، روس، فرانس اور چین نے جوہری ہتھیاروں کا پھیلاؤ روکنے اور جوہری تنازع سے بچنے …
ہتھیاروں کی دوڑ میں روس امریکا مقابلہ جاری
ہتھیاروں کی دوڑ میں روس امریکا مقابلہ جاری ماسکو: ہتھیاروں کی دوڑ میں روس ایک بار پھر امریکا کے ساتھ مقابلے میں آ گیا، روسی وزارت دفاع نے جدید ترین ڈرون کے کامیاب تجربے کی ویڈیو جاری کر دی۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق جدید ٹیکنالوجی سے لیس ڈرون فضا سے زمین اور فضا سے فضا میں ہدف کو نشانہ …
امریکہ نے روس کے 27سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا
واشنگٹن: امریکہ نے روس کے 27 سفارت کاروں کے ویزوں میں توسیع سے انکار کرتے ہوئے 30 جنوری تک ملک چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے۔ امریکہ میں روس کے سفیر اناتولی انتونیوف نے میڈیا کو بتایا کہ 27 روسی سفارت کاروں اور ان کے اہل خانہ کو امریکہ سے واپس روس جانے کا کہہ دیا گیا ہے جس کے …
امریکہ جوہری حملے کی مشقیں کررہا ہے،روس کا الزام
ماسکو : روس نے امریکا پرالزام عائد کیا ہے کہ وہ روس پرجوہری حملے کے لئے مشقیں کررہا ہے۔روس کی وزارت دفاع کا بیان میں کہنا تھا کہ امریکا نے رواں مہینے روس پردوسمتوں سے جوہری حملہ کرنے کی مشقیں کیں۔ امریکی طیارے روسی سرحد کے 20کلومیٹراندرآئے۔روسی وزارت دفاع کا مزید کہنا تھا کہ امریکی فوجی مشقوں گلوبل تھنڈر میں …