وزیراعظم شہباز شریف نے سکھر حیدرآباد موٹروے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا

eAwazپاکستان

وزیرِ اعظم شہباز شریف سکھر حیدر آباد موٹر وے کا سنگِ بنیاد رکھنے کے لیے اسلام آباد سے سکھر روانہ ہو گئے۔ وفاقی وزراء احسن اقبال، مریم اورنگزیب، اسعد محمود، امین الحق، مشیر قمر زمان کائرہ، سندھ کے وزیر ناصر شاہ، رکنِ قومی اسمبلی کھیل داس بھی وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ہمراہ ہیں۔ این ایچ اے حکام کے مطابق …

وفاقی کابینہ؛ امریکا میں 2 پاکستانی عمارتیں فروخت کرنیکی منظوری

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے امریکا میں پاکستانی عمارتوں کی شفاف طریقے سے فروخت کی منظوری دے دی۔ کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہوا۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اجلاس کے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ کابینہ اجلاس میں کوئٹہ دھماکے کے شہدا کے درجات کی بلندی کیلیے دعا کی گئی، کابینہ نے انسداد پولیو …

آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری حکومت کو موصول، وزیراعظم نے آج اتحادیوں کا اجلاس بلالیا

eAwazپاکستان

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے بھی تصدیق کی ہے کہ وزارت دفاع کی طرف سے بھجوائی گئی سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہو گئی ہے جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس بھی آج طلب کر لیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے بھی تصدیق کی ہے کہ وزارت …

امریکی سازش کا بیانیہ پس پشت ڈالنے سے بات ختم نہیں ہوگی، مریم اورنگزیب

eAwazپاکستان

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے غیر ملکی میڈیا انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی سازش کا بیانیہ پس پشت ڈالنے سے بات ختم نہیں ہو گی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ آپ کو جواب دینا پڑے گا، جس بیانیہ پر …

وزیراعظم نے لانگ مارچ سے متعلق کابینہ کی کمیٹی تشکیل دے دی

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم نے لانگ مارچ سے متعلق وفاقی کابینہ کی کمیٹی تشکیل دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی سربراہی میں بنائی جانے والی کمیٹی میں 9 ارکان شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی میں ایاز صادق، خواجہ سعد رفیق، قمر زمان کائرہ، خالد مقبول صدیقی، میاں افتخار، مولانا اسعد اور مریم اورنگزیب بھی شامل ہیں …

عمران خان نے ٹرولز کے ذریعے پاک فوج کیخلاف شرمناک مہم چلائی: مریم اورنگزیب

eAwazپاکستان

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے ٹرولز کے ذریعے سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف شرمناک مہم چلائی۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف مہم چلائی گئی، عمران خان نے اپنے ٹرولز کے ذریعے سوشل …

توہین عدالت کیس میں رانا ثنا اللہ کے بیان کا ٹرانسکرپٹ سپریم کورٹ میں جمع

eAwazآس پاس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس میں رانا ثنا اللہ کے بیان کا ٹرانسکرپٹ جمع کرادیا گیا۔ سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کو دھمکانے پر رانا ثنا اللہ ، عطاء تارڑ، مریم اورنگزیب کے خلاف پرویز الہی کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے رانا ثنا اللہ کے بیان کی اخباری خبر …

عمران خان مہنگائی اور معاشی تباہی کا اعتراف کرکے اللہ اور عوام سے معافی مانگیں

eAwazپاکستان

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کال نہ دیں ، مہنگائی اور معاشی تباہی کا اعتراف کر کے اللہ اور عوام سے معافی مانگیں۔ مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ خود بنی گالہ میں چھپ کر عوام کو سڑکوں پر بلا رہے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا …

Pakistan women's cricket team captain Bismillah Maroof

لندن میں نواز شریف کی سربراہی میں ن لیگ کا اہم اجلاس جاری، وزیراعظم بھی شریک

eAwazپاکستان

لندن میں وزیراعظم شہباز شریف کی قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سے ملاقات ہوئی جس کے بعد مسلم لیگ ن کا اہم مشاورتی اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں اسحاق ڈار، خواجہ آصف، ایاز صادق، رانا ثنا اللہ، خواجہ سعد رفیق، مریم اورنگزیب اور احسن اقبال سمیت دیگر رہنما بھی شریک ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کا …